اس ویڈیو کا ترجمہ کر کے نیچے کمنٹ میں لکھنے والے کو انعام سے نوازا جائے گا

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی ایسے آرکیالوجسٹ کو بلایا جائے جو مردوں کئ زبان سمجھتا ہو یا جو فرعون کی حنوط شدہ ممی کے تابوت پر لکھی ہوئی ڈیڈ لینگویج پڑھ سکتا ہو وہ اس فرعون کی اس زندہ لاش یا ممی کی بات آسانی سے ترجمہ کردے گا اس کے دونوں بیٹے اسکی اس زندہ لاش کو ریڑھئ میں ڈال کر پہلے دھاندلی کی بھیک مانگ چکے اور اب وزارتوں کی بھیک مانگ رہے ہیں
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
weird old man GIF