
وزیراطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میڈیا مالکان کو ہم بہت زیادہ ، بہت ہی زیادہ مال و دولت اشتہاروں کی صورت میں دے رہے ہیں میڈیا مالکان کو پیسوں کی کمی نہیں ہوگی۔۔۔ شرط کا تو آپ کو پتا ہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1851992368515346787
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Smw4FVf/uzma.jpg