https://twitter.com/x/status/1903466271800279218
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا سرکاری اشتہارات کی پالیسی کی خلاف ورزی پر ایکشن!علی امین خان گنڈاپور کی سرکاری اشتہارات پالیسی کے مطابق سرکاری فنڈز سے جاری اشتہارات میں کسی سیاسی شخصیت کی تصویر یا سیاسی مواد شامل کرنے کی اجازت نہیں۔ سرکاری اشتہارات صرف عوامی مفاد اور آگاہی کے لیے مختص ہیں۔ پالیسی کی خلاف ورزی پر وزیر اعلیٰ نے سیکرٹری انفارمیشن کو اس کے عہدے سے ہٹا دیا۔
https://twitter.com/x/status/1903471055651705088
یہ تو اور بڑا لطیفہ ہو گیا۔۔ اجازت کے بنا ہی جاری کر دیا گیا۔۔ فوٹو بھی لگ گئی۔۔ اس لطیفے میں افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ جنگ جیو گروپ کو بھی دیا گیا۔۔ وہئ جہاں شاہزیب خانزادہ کے اشتراک سے عمران خان پر عدت کیس بنایا گیا۔۔ اور سزا ہوئی!
https://twitter.com/x/status/1903469034076811718
https://twitter.com/x/status/1903463038528970788

Last edited by a moderator: