rashidfarooq
Senator (1k+ posts)
Humein Bhi Dikhao Wo Asli Youth Jo Sirf Maryam Nawaz Se Milti Hai.
japani khusra
مریم جی کس گراونڈ کی بات کر رہی ہیں آپ؟
اپنے دفتر سے باہر نکل کر کبھی دیکھا ہے گراونڈ کدھر ہے؟
آپ کے ابا جی کو تو جلسے میں یوتھ نظر نہیں آتا بے چارہ پوچھ رہا ہوتا ہے کہ یوتھ اگر موجود ہے تو ہاتھ کھڑے کریں۔
سب پٹواری وغیرہ ہاتھ کھڑے کر دیتے ہیں۔ آپ کے گراونڈ میں تو بس یہی سرمایا ہے اصلی یوتھ کا۔
مبارکاں، مبارکاں۔
بلکل سہی فرمایا محترمہ نے ، ساری تگڑی یوتھ اس کے پیچھے لگنے کو تیار ہے ، باقی آپ خود سمجھدار ہیں;)
I can just laugh on this poor lady :lol::lol::lol::lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|