اظہر مشوانی ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے حاشر درانی کی حمایت میں بول پڑے

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1870399255388553591
حاشر درانی 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس سے اپنی ویڈیو میں کہ رہا ہے کہ “میں اس حق میں نہیں ہوں کہ لوگ توڑ پھوڑ کریں”

آج اسے 6 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی

بطور ثبوت جو ویڈیو دی گئی اس میں حاشر نے کور کمانڈر ہاؤس کے گیٹ پر PTI کا جھنڈا لگایا تھا-

https://twitter.com/x/status/1870395395878375625
حاشر خان درانی جس کو ملٹری کورٹ نے 6 سال قید بامشقت کی سزا سنائی

اس کی 9 مئی لبرٹی چوک کی ویڈیو
جہاں وہ اور دیگرپی ٹی آئی کارکن شہربانو نقوی سمیت ان پولیس والوں کو بچا رہے ہیں جنہوں نے بربریت اور ظلم کی حدیں توڑ دی تھیں

اس کا واحد قصور کور کمانڈر ہاؤس کے گیٹ پر جھنڈا لگانا ہے،
وہ کسی توڑ پھوڑ کا حصہ نہیں تھا تو سزا کس چیز کی دی گئی؟ کورکمانڈر ہاؤس کی حدود میں جانا اور جھنڈا لگانا اتنا بڑا جرم؟

حاشر ایک انجنئیر اور سرکاری ادارے میں ملازم تھا
اس کا اپنا بھائی ائیر فورس میں ہے
https://twitter.com/x/status/1870398156862529774
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Rapists and murderers get lesser punishment in Pak courts. Heck most of the rapists and murderers go Scot free.
But raise a flag in Jinnah house....

Nothing but s power trip. Nonsensical justice
 

Back
Top