اعجازالحق عمران خان کے ٹکٹ کیلئے مرے جارہے تھے،اسداللہ خان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اعجاز الحق نے کہا کہ عمران خان کی فوری رہائی ممکن نہیں،یہ وہ شخص ہے جو ڈیڑھ سال تک عمران خان کی منتیں کرتا رہا کہ بہاولپور میں مجھے اور میرے پینل کو ٹکٹ دیے جائے کیوں کہ تب عمران خان کا ٹکٹ جیت کی نشانی تھی،یہ اب فارم 47 پر جیتے ہوئے ہیں، اسد اللہ خان

اعجاز الحق کو فارم 47 پر جتوایا گیا ہے یہ شخص تیسرے نمبر پر آیا اور شوکت بسرا کو ہرا دیا گیا۔ اعجاز الحق مر رہا تھا خان کا ٹکٹ لینے کے لیے اور منتیں کر رہا تھا کہ مجھے پورے پینل کی ٹکٹس دیں آج خان کے خلاف بھونک رہا ہے کہ خان کی رہائی ممکن نہیں۔ ایگزیکٹو آرڈر سے رہائی کون مانگ رہا ہے بس اتنا کہا گیا کہ عدالت پر دباو مت ڈالیں اور انصاف کرنے دیں
https://twitter.com/x/status/1876131581229686904
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
General k bachey siraf hawa k sath hotey hain.

Humayu Akhtar how much parties changed ? Drawing Room Politician

Ijaz Ul Haq same drawing room Politician. He was merging his party in PTI but suddenly when bad time came to PTI this bird again flown.
 

Back
Top