Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اعداد شمار کو دیکھ کر تو نہیں لگتا کہ معیشت بہتر ہوئی ہے، کہا گیا تھا کہ دسمبر 2024 تک کہ ملک پچیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی لیکن ابھی تک کچھ نہیں آیا جو سرمایہ کاری آئی ہے وہ نہ ہونے کے برابر ہے ۔ ماہر معاشیات شاہد حسن صدیقی
https://twitter.com/x/status/1909490890143641943
https://twitter.com/x/status/1909490890143641943