انکی اصل اوقات ہر جنگ میں انڈیا سے کت پریڈ کی صورت میں عوام دیکھ چکی ہے اب کسی بھی نو مئی کے ڈرامے سے کوئی فرق نہیں پڑتا جتنا ڈرامہ طویل ہوتا جارہا ہے اتنا ہی ملک کو نقصان ہورہا ہے فوج زلیل ہورہی ہے اور عوام کے دلوں فوج کے خلاف نفرت بڑھتی جارہی ہے جس کو موجودہ جرنیلوں اور باجوے نے شروع کیا وہ نفرت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے یہی حالات مشرقی پاکستان میں ہوئے تھے اور نتیجہ سب نے دیکھ لیا۔ غداری خاکی جرنیل کر رہے ہیں یا کرتے رہے ہیں بھگتا محب وطن ائر فورس اور نیوی کو بھی پڑتا ہے جبکہ خاکی جرنیلوں نے ہمیشہ جنگ میں مار کھائی بقول خواجہ آصف وزیر دفاع۔ لیکن ائر فورس اور نیوی نے ملک بچائے رکھا ان خاکی جرنیلوں کی ملک دشمنی کرپشن اور غداری کی وجہ سے ائر فورس اور نیوی کو بھی اب لوگ گالیاں دینا شروع ہوگئے ہیں انکی خاموشی پر