افسران اور جوان اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں پر توجہ رکھیں، آرمی چیف

1%D8%A8%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%BE%D8%B9%D8%B3%DA%BE%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D8%AA%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D8%AA.jpg

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا دورہ کیا، جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افسران اور جوان قوم کی خدمت اور پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر توجہ مرکوز رکھیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا دورہ کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

کور ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف نے پشاور کور کے افسروں اور جوانوں سے خطاب بھی کیا، خطاب میں انہوں نے امن و استحکام کے لیے افسروں اور جوانوں کی کوششوں کو سراہا۔

https://twitter.com/x/status/1590305351823347713
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ امن و استحکام ہمارے شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، شہدا کی قربانیوں کے نتیجے میں معاشی اور اقتصادی ترقی ممکن ہوئی۔ افسران اور جوان قوم کی خدمت اور پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر توجہ مرکوز رکھیں۔
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
آئین پاکستان کے مطابق پاک فوج وزارت دفاع کا ذیلی محکمہ ہے۔ فوجی خفیہ ایجنسیاں بھی وزارت دفاع کو ہی رپورٹ کرتی ہیں۔ مگر پاکستان میں پچھلے ۷۵ سال سے الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ یہاں فوجی آفیسرز سویلین حکمرانوں سے احکامات لیکر عمل درآمد کی بجائے الٹا ان پر اپنی مرضی تھوپ رہے ہیں۔ اگر یہی کام دیگر حکومتی محکموں جیسے پولیس و فائر برگیڈ نے بھی شروع کر دیا تو ملک کا کیا بنے گا؟ اس لئے اب وقت آ گیا ہے کہ پاک فوج کو سویلین حکمرانوں کے تابع کیا جائے جیسا کہ آئین پاکستان میں لکھا ہے۔

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X
Who is she in Army now ?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اور میں ڈالرز پر نظر رکھے ہوئے ہوں بلجیم کے یورو پر اور چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں منشیات فروشوں قاتلوں ُاور حرام کے نطفوں کو بچانے پر
 
Geo

Senator (1k+ posts)
آئین پاکستان کے مطابق پاک فوج وزارت دفاع کا ذیلی محکمہ ہے۔ فوجی خفیہ ایجنسیاں بھی وزارت دفاع کو ہی رپورٹ کرتی ہیں۔ مگر پاکستان میں پچھلے ۷۵ سال سے الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ یہاں فوجی آفیسرز سویلین حکمرانوں سے احکامات لیکر عمل درآمد کی بجائے الٹا ان پر اپنی مرضی تھوپ رہے ہیں۔ اگر یہی کام دیگر حکومتی محکموں جیسے پولیس و فائر برگیڈ نے بھی شروع کر دیا تو ملک کا کیا بنے گا؟ اس لئے اب وقت آ گیا ہے کہ پاک فوج کو سویلین حکمرانوں کے تابع کیا جائے جیسا کہ آئین پاکستان میں لکھا ہے۔

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X

پی ٹی آئی نے چار سال میں ریفارم کے لئے کیا کیا

اب بھی اقتدار مل جائے تو پھر سے فوجیوں کے گن گانے لگ جایئں گے

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
1%D8%A8%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%BE%D8%B9%D8%B3%DA%BE%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D8%AA%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D8%AA.jpg

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا دورہ کیا، جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افسران اور جوان قوم کی خدمت اور پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر توجہ مرکوز رکھیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا دورہ کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔

کور ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف نے پشاور کور کے افسروں اور جوانوں سے خطاب بھی کیا، خطاب میں انہوں نے امن و استحکام کے لیے افسروں اور جوانوں کی کوششوں کو سراہا۔

https://twitter.com/x/status/1590305351823347713
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ امن و استحکام ہمارے شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، شہدا کی قربانیوں کے نتیجے میں معاشی اور اقتصادی ترقی ممکن ہوئی۔ افسران اور جوان قوم کی خدمت اور پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر توجہ مرکوز رکھیں۔
Ap apni paish warana zimma dariyan jari rakkhain ...Aur main ....APNI PAINR YAKKYAN JARI RAKHOONGA.....Leave us alone.....Bajwa... ?
? ?