افغانستان... ایک اور سپر پاور کا قبرستان

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پکانا کھی رات کو بینگن کھا کر سوتا ھے اور سھانے خواب دیکھتا ھے
سپر پاور کو قبر میں اتارنے کے بعد اسکی میت کے ساتھ قطر کے قبرستان میں مزاکرات کیا معنی رکھتے ھیں۔ایسے ھی بے معنی تھریڈز بنا کر پکانا کھی کھی کرتا رھتا ھے
iss ka jahad internet per sai shuroo ho ker siasat.pk per hi khatam hota hai maloon khud aithey hi aai aap naeen janda oothey HOZBULLAH jo pohanch gai hai.;)
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai sahab meri kitabain nahi hain..... mein nay aap say pehlay bhi arz ki thiein sirf kura ki baat ki dalil layta hon .. baki kisi ain ghain fai kaaf ko mein nahi janta yeh jin jin ko aap keh qout kar rahey ho yeh sab bhi mere jesay hain in mein say kis nay wakia karbala dekha hai.?

acha kitaben naheen mantey to jo namazeen parhtey hain kis waqt per roza kholna band kerna hai yeh kahan sai seekha? sari shariat in kitaaboon sai letey hain aur jab hum in kitaboon key hawaley dain to mantey naheen chaloo yeh bhi theek hai kamazkam imam kaaba per to curse kero jo yazid ko praise ker raha hai sirf imam kaabah ka jawab de do merey mohtram bhai.
 
Last edited:
حق کی پہچان طالبان

زندہ باد طالبان



164980_629808303700521_2012214768_n.jpg

 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


افغانستان ميں 80 کی دہائ ميں روسی جارحيت کا امريکی اور نيٹو افواج کی موجودگی سے تقابل کرنا زمينی حقائق کی دانستہ نفی، پرلے درجے کی لاعلمی اور تاريخی حقائق کو مسخ کرنے کے مترادف ہے۔ روسی افواج کے برعکس ہم افغانستان ميں علاقوں پر قبضہ کرنے يا مقامی آباديوں پر حکومت کرنے کی غرض سے نہيں آۓ ہيں۔

بلکہ حقيقت يہ ہے کہ ہم اپنے ٹيکس دہندگان کے کئ بلين ڈالرز ترقياتی منصوبوں کی مد میں عام افغان لوگوں کے معيار زندگی کو بہتر بنانے پر صرف کر رہے ہيں تا کہ صحت، تعليم اور بنيادی ڈھانچے کی بحالی جيسے اہم شعبوں ميں مثبت تبديلی لائ جا سکے۔


افغانستان ميں جاری ترقياتی منصوبوں کے حوالے سے يو ايس ايڈ کے اعداد وشمار پر سرسری نظر ڈالنے سے ہی افغانستان کے عوام کے ساتھ ہماری طويل المدت وابستگی اور اس دعوے کی نفی ہو جاتی ہے کہ خطے ميں ہماری موجودگی علاقوں پر قبضے جمانے کی کوشش ہے۔


http://afghanistan.usaid.gov/en/home


ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ 80 کی دہائ ميں افغانستان کی صورت حال کے برعکس، ہماری فوجی کاروائ ان واقعات کے تسلسل کا ناگزير ردعمل ہے جن ميں ہماری سرزمين پر براہراست حملہ بھی شامل ہے۔ يہی وجہ ہے کہ افغانستان ميں ہماری موجودگی کی مکمل حمايت اقوام متحدہ سميت تمام عالمی برداری نے کی ہے اور اسی بدولت کئ درجن قومیں ہمارے ساتھ شامل ہيں۔ يقینی طور پر روس کے ساتھ يہ صورت حال نہيں تھی جن کے اقدام کی ہر عالمی فورم پر مذمت کی گئ۔ بلکہ حقیقت يہ ہے کہ روسی جارحيت کے دوران افغانستان ميں روس کی موجودگی پر کڑی نقطہ چينی نے مسلسل روس کو دباؤ ميں رکھا اور يہی امر سفارتی سطح پر انھيں تنہا کرنے کا سبب بھی بنا۔اب اگر آپ 80 کی دہائ کی صورت حال کا افغانستان کی موجودہ صورت حال سے موازنہ کريں تو يہ حقیقت توجہ طلب ہے کہ افغانستان میں ہمارے مقاصد افغانستان کے عوام اور حکومت کے علاوہ پاکستان اور دنيا کے ديگر ممالک جن ميں يورپ سے آسٹريليا، روس، چين، بھارت، مشرق وسطی اور ان تمام اسلامی ممالک سے مطابقت رکھتے ہيں جہاں القائدہ سے متعلق دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے۔


اس وقت بھی افغانستان ميں آئ ايس اے ايف کے 43 اتحادی شراکت داروں کے علاوہ 84000 امريکی اور عالمی افواج مل کر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ قريب 60 ممالک سميت بے شمار عالمی تنظيميں افغانستان اور پاکستان کو امداد مہيا کر رہی ہيں۔ افغانستان اور پاکستان سے متعلق قريب 30 خصوصی نمايندے مستقل رابطوں اور ملاقاتوں کے ذريعے پاليسی مرتب کرتے ہیں۔

يہ ممکن نہيں ہے کہ يہ تمام ممالک اور بے شمار خود مختار عالمی تنظيميں اپنے تمام تر وسائل کو بروۓ کار لاتے ہوۓ صرف اس ليے تعاون کرنے پر رضامند ہو جائيں کہ افغانستان پر قبضے کے امريکی منصوبے کو پايہ تکميل تک پہنچايا جا سکے۔





شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu


Mosque_bombing.jpg