افغانستان وفد بھیجنے کےاعلان کےبعد افغان قونصل جنرل کی گنڈاپور سےاہم ملاقات

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GXXOYa2XoAANUW9
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
انگریز کا نظام ختم ہونے کو ہے لیکن انگریز کے ہرکارے اسی ہر صورت جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ پاکستان بنا تو اسلامی نظام نہ آنے دیاگیا کیونکہ انگریز کی مرضی نہ تھی۔ برطانوی راج ضرور ختم ہوا تھا مگر ان کا قبضہ ہمیشہ ان کے چھوڑے ہوئے جرنل گریسی کے ذریعے قائم رکھا گیا۔


میں اپنی فہم اور اپنی زندگی کے تجربے کی بنا پر اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ پاکستان شاید کبھی آزاد ہوا ہی نہیں تھا . روز اول سے زمین کا یہ ٹکرا انگریز راج کی ایکسٹینشن بن کر رہا ہے جو آج تک قائم ہے . ہاں ١٩٤٧ میں بھارت ضرور آزاد ہو گیا تھا
عمران خان کی آزادی کی بات پر اسی لیے تو انگریز راج کی ایکسٹینشن نام نہاد پاکستانی فوج کو آگ لگی ہوئی ہے اور وہ پاکستانیوں کو کسی صورت نہ آزاد کرنا چاہتی ہے اور نہ ہی آزاد دیکھنا چاہتی ہے
 

Back
Top