افغان سرحد پر ٹی ٹی پی دہشتگردوں سے جھڑپ میں 4 جوان شہید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
tt1p1h31.jpg

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب ژوب میں کارروائی کر کے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سمبازہ کے قریب کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے دہشت گرد افغانستان سے پاکستان میں آنے کی کوشش کر رہے تھے۔

آئی ایس پی آر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران 4 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک اور کچھ زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار ستار، لانس نائیک شیر اعظم، لانس نائیک عدنان اور سپاہی ندیم بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

سبحان اللہ، امریکیوں کے پلے شہید اورجن کو مار مار کے ڈالر کماۓ ، وہ دہشت گرد
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
tt1p1h31.jpg

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب ژوب میں کارروائی کر کے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سمبازہ کے قریب کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے دہشت گرد افغانستان سے پاکستان میں آنے کی کوشش کر رہے تھے۔

آئی ایس پی آر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران 4 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک اور کچھ زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار ستار، لانس نائیک شیر اعظم، لانس نائیک عدنان اور سپاہی ندیم بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔

Chalo abb udr Ka gussa apnye logouin pr nikaloo bhuzdilouin
 
Husaink

چلو اب اس کے بدلے تین چار پی ٹی آئی کی خواتین پکڑ لو
 
A.G.Uddin

Minister (2k+ posts)
Dirty game once again for sake of US$. Meanwhile many people after watching what's been happening for over 16 months have lost respect and trust they once had for men in Khaki Uniform . You never know , they most likely be acting like this after watching press release by ISPR 👇

dbf1f89b8742a9e94bfbfa9fda87e6ba.jpg

6g5xo1.png
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Deshat gard fouj hud deshat gardi mein mulawas hai. Dollar army bringing back terrorism in Pakistan.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
faiz hameed and imran khan's assets/landmines

death to ttp dogs
فیض اور عمران تو کل کی بات ہے یہ فکٹری تیرے باپ ضیاء اور گنجے نے مل کر لگائی تھی اسلامہ بربادئے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
faiz hameed and imran khan's assets/landmines

death to ttp dogs
جس طریقے سے تم لوگ تاریخ کو ٹیمپر کرتے ہو ایک دن تم لوگوں نے گنجے کی پیدائش بھی عمران خان پر ڈال دینی ہے
 
Back
Top