افلاطون کے پٹھے امریکی بھیک کی امید میں ہیں جسکی اپنی معیشت لرز رہی ہے۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
حیرت اس بات کی ہے کہ کس امریکہ سے امداد کی امید ہے؟ جہاں معاشی بحران آیا کھڑا ہے۔
یہ کونسے ارسطو اور سقراط کی جانشین ہیں جنہیں ابھی تک لگ رہا ہے کہ امریکہ سے ڈالر مل جائیں گے۔

میٹا کیمپنی نے 11 ہزار ملازمین کو فارغ کردیا۔
ٹیسلا اور ٹویٹر کا مالک ایلن مسک 7 ہزار ملازمین کو فارغ کرچکا ہے۔
ایمازون کمپنی مزید 9 ہزار لوگوں کو فارغ کررہی ہے جسکے بعد اسکے کل بیروزگاروں کی تعداد 27000 ہوجائیگی جو نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
شرع سود بڑھتی جارہی ہے تاکہ لوگ بنکوں سے پیسہ نہ نکلوا سکیں جبکہ حالیہ سگنیچر بنک کا دیوالیہ نکل گیا۔

سال پہلے تک سوپر سٹورز میں درجن بھر آرگینک انڈے کوئی 5 ڈالر کے ملتے تھے جنہیں انہتائی مہنگا سمجھا جاتا تھا۔ آج کل وہی درجن انڈے کوئی 8 یا 9 ڈالر کے مل جائیں تو لوگ شکر کرتے ہیں بلکہ سٹور میں آتے ہیں اور ختم ہوجاتے ہیں۔ اور کساد بازاری کسے کہتے ہیں کہ لوگ پیسے لیکر بیٹھے ہوتے ہیں مگر انہیں چیز ہی نہیں ملتی۔

امریکی ہاوسنگ مارکیٹ شدید تنگ ہوتی جارہی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جو لوگ ابھی ابھی گھر لے چکے ہیں ایک ایک ملین کے انکے گھر کوئی 2 لاکھ کم پر بھی کوئی نہیں خریدے گا۔

ایک غیر یقینی کی سی کیفیت ہے جہاں لوگوں کو اندازہ ہی نہیں ہورہا کہ آخر کیا بنے گا جبکہ کوئی بیرونی دباو نہیں اور نہ ہی کوئی اسحاق ڈالر یا نیوٹرل ہے مگر اسکے باوجود طوفان سے پہلے کی ہوائیں چلنا شروع ہوگئی ہیں۔

ایسے حالات میں ایک ہی وجہ سمجھ آتی ہے کہ جنکی عقل بوٹوں میں ہے انہیں امریکی اسٹیبلشمنٹ براہراست پیسے دے رہی ہے کیونکہ پاکستان کو اگر آئی ایم ایف کا پیکج دیا جاتا ہے تو بین القوامی دباو آنے کا اندیشہ ہے۔ وہ اسلیے کہ آئی ایم ایف کیسے ایک ایسے ملک کو پیسے دے سکتا ہے جس نے اپنی ساری معاشی تریقی کو اپنے ہاتھوں سے جلا کر راکھ کردیا۔ ایسے ملک میں جہاں الیکشن تک نہیں کروائے جارہے اسے آئی ایم ایف کا پیکیج دینے کا مطلب بہت ساری تنقید کو مول لینے کے مترادف ہوسکتا ہے جبکہ خود امریکی معیشت پر تلوار لٹک رہی ہے اور سرمایہ کار پیسے نکلوارہے ہیں۔ ایسی صورت میں باقی دنیا کو نفرت کی چھوٹی سی وجہ دینا بھی خود کشی ہوگی۔

یہی وجہ ہے کہ آئی ایم ایف کوئی پیسہ نہیں دے رہا اور ویسے بھی امپورٹڈ حکومت کی خواہش ہے کہ معاشی یا کوئی دوسری ہنگامی صورت پیدا کی جائے تاکہ الیکشن نہ کروانے کا بہانہ بنایا جاسکے۔ کیونکہ اگر آئی ایم ایف کا پیکچ مل بھی گیا تو قیمتیں پھر بڑھانی پڑیں گی۔ جبکہ اگر دیوالیہ کا اعلان کرکے انہیں یہ بہانہ مل جائیگا کہ اب ہم کوئی قسط دینے کے ویسے ہی لائق نہیں اور جو ٹیکس اکٹھا ہوگا اس سے اپنی جیبیں بھری جائیں گی۔

لہزا اس بات میں حقیقت نظر آتی ہے کہ فوج کو امریکی ڈالر براہراست دیے جارہے ہیں تاکہ انکے جرنیلوں کو معاشی بدحالی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ کیونکہ اگر ان جرنیلوں کی موجیں نہ ہوں تو یہ کیوں اس حکومت کو چلنے دیں گے۔ تیل تو ویسے ہی ایران سے سمگل کرکے یہ جرنیل پورا کرتے ہیں لہزا دکھاوے کے لیے تھوڑی بہت مراعات میں تبدیلی کرکے ظاہر یہ کرتے ہیں کہ انکو بھی معیشت کی دباہی سے نقصان ہورہا ہے۔ حقیقت میں انکو براہراست ڈالر مل رہے ہیں پاکستان کی معیشت خراب کرنے کے عوض۔ اسکے لیے انکو ادارے بھی خراب کرنا پڑ رہے ہیں چاہتے ہوئے یا نہ چاہتے ہوئے۔ کیونکہ یہ ہوہی نہیں سکتا کہ ادارے چل رہے ہوں اور یہ بھی امریکی ڈالر لے سکیں۔

اس معاشی ماڈل میں اگر عوام کو کچھ چاہیے تو اسکا ایک حل تو یہ ہے کہ فوجی اداروں کا بائیکاٹ کیا جائے تاکہ کوئی فوج میں جانے والا ہی نہ بچے اور پھر ڈالر کیا فوجی بھی امریکہ سے امپورٹ کرنے پڑ جائیں یا پھر ہندوستان سے۔ اسکا کم از کم یہ فائدا تو ہوگا کہ عوام کو یہ سوچنا نہیں پڑے گا کہ اب اس فوج کے خلاف انہیں خود لڑنا ہوگا۔ مگر عارضی حل یہ ہے کہ فوج سے کوئی بھی کاروبار کرے تو ڈالر میں پیمنٹ لے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر گر چکی ہے۔ یا پھر فوج کو لمبا چوڑا بل بناکردیں اگر واقعی اپنا کاروبار چلانا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

Chalo apka write up say yeh tu pata chala kay whole world economy is suffering
 
Citizen X

President (40k+ posts)

When the whole world economy due to the pandemic was actually sufferring, duffer patwaris like you were screeching like banshee's even though Pakistan made it through pretty much intact and in positive figures.

And when now the world's economy has slowly started to recover and things are getting better, you hypocrites are blaming it on the faltering world economy.

What was the price of oil per barrel in March 2022 vs March 2023 and what was the price per liter of petrol in Pakistan in March 2022 vs March 2023.

Munafqat ki bhi hudd hoti hai!
 
chacha keyboard dont forget usd exchange rate
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
These kind of writers all their life telling us “ America defeated badly in Afghanistan” completely ignoring that million of afghans got killed in these wars, economy destroyed while American were still enjoying in USA.
Always have fake pride.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo apka write up say yeh tu pata chala kay whole world economy is suffering
Economic growth has slowed down in western countries.Inflation is high too but they will not default.Their economies are still strong and the people are very productive.European countries fought two very long world wars but they recovered so did Japan.Pakistanis are jahil good for nothing.They lack good education and skills.The politicians are crooks.There is no comparison between advanced industrial countries and Pakistan.Pakistan has technically defaulted.It has no money.It’s economy is ruined.It can survive only with borrowed money.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Like I said beghairti aur munafqat ki bhi hudd hoti hai, sharminda honay ke bejai dheet puna.
Fuckin' hypocrite traitors.
Chcha keyboard as usual you Dont have much other than Galee Galoch, when your stupidity gets exposed with just a one line

Tera kya khayal hay main tujhay Galee nahen likh sakta?

Ja shabash khan ke tasweer dekh aur su ja
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Economic growth has slowed down in western countries.Inflation is high too but they will not default.Their economies are still strong and the people are very productive.European countries fought two very long world wars but they recovered so did Japan.Pakistanis are jahil good for nothing.They lack good education and skills.The politicians are crooks.There is no comparison between advanced industrial countries and Pakistan.Pakistan has technically defaulted.It has no money.It’s economy is ruined.It can survive only with borrowed money.

We never had much money since WOT ruined us and all incoming major investments shifted to our neighbours
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Chcha keyboard as usual you Dont have much other than Galee Galoch, when your stupidity gets exposed with just a one line

Tera kya khayal hay main tujhay Galee nahen likh sakta?

Ja shanash khan ke tasweer dekh aur su ja
How bout you take your fake civility and shove it up your ass you worthless twat
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
We never had much money since WOT ruined us and all incoming major investments shifted to our neighbours
WTO didn’t ruin you.You ruined yourself.The corruption,lack of rule of law,red tape,lack of basic facilities,lack of energy,lack of skilled labour,extremism and violence ruined you.I know two Pakistani British brothers who live near me.They had textile factories in Karachi.They used to export textiles to Britain.They relocated their factories to Bangladesh in late 1990s.They had too many problems in Karachi.They are very successful in Bangladesh.The labour is cheap,gas and electricity is available and the country is relatively peaceful.They are still running their factories there although they old now. They supply garments to famous British companies like M&S.It is a win-win situation for them and Bangladesh.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
Chalo apka write up say yeh tu pata chala kay whole world economy is suffering
یہی بات عمران خان کہتا تھا تو اپکو سمجھ نہیں آتی تھی۔
اب جبکہ نون لیگیوں کو فائدا ہورہا ہے تو بڑی جلدی یقین آگیا ہے۔

ویسے یاد رہے کہ عمران خان کے دور میں جی ڈی پی اور اساسے بھی بڑھ رہے تھے' اور مہنگائی بھی اس قدر نہیں تھی جتنی آج ہے۔
مگر آج تو کانوں کو ہاتھ لگاو جبکہ مہنگائی کئی گنا زیادہ ہے اور اساسے کیا بڑھنے ہیں جبکہ معیشت ہی بیٹھ گئی ہے۔

اور آخری بات یہ کہ امریکہ پوری دنیا نہیں ہے جسکی معیشت خراب ہونے پر اپکو اتنی خوشی ہورہی ہے۔ کئی ملک ترقی کررہے ہیں مگر اپکا کیا واسطہ' اپکو ترقی کا مطلب پتا ہوتا تو آپ نون لیگی ہوتے؟