افنان اللہ کو مارنے پر حامدمیر کی مذمت پر شیرافضل مروت کا جواب

shef111j1212.jpg

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کی جانب سے سینیٹر افنان اللہ پر حملے کی مذمت پر ردعمل دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے ایک بیان سے لاتعلقی کے اظہار کے اعلان کو شیئر کیا، اس بیان میں پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کے بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دیتے ہوئے تحریک انصاف کو ان کے بیان سے الگ کیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1707095486467801525
حامد میر نے یہ بیان شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایک ٹی وی پروگرام کے دوران شیر افضل مروت کی جانب سے سینیٹر افنان اللہ پر حملہ قابل مذمت ہے، سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی نہیں بنایا جانا چاہیے۔

شیر افضل مروت نے حامد میر کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے حامد میر کی رائے کو صحافت کے اصولوں کے منافی قرار دیا اور کہا کہ آپ نے مجھ پر حملے کا الزام لگایا ہے، سینیٹر افنان اللہ کی زبان اشتعال انگیز اور چیلنجنگ تھی، میں یا تو ان کی گفتگو سنتا رہتا یا انہیں روک دیتا، میں انہیں روکنے کیلئے کھڑا ہوا مگر انہوں نے اپنی بیان بازی جاری رکھی۔

شیر افضل مروت نے مزید کہا کہ میں نے جو مناسب سمجھا وہ کیا، میں اپنے خلاف بد زبانی برداشت کر سکتا ہوں لیکن عمران خان کے بارے میں کسی بھی صورت میں گالیوں کی اجازت نہیں دے سکتا۔
https://twitter.com/x/status/1707196544972423318
پی ٹی آئی کے وکیل نے مزید کہا کہ آپ ایک نامور صحافی ہیں اور میں نے بطور صحافی آپ کے کردار کا ہمیشہ احترام کیا ہے، تاہم میرے معاملے میں آپ سینیٹر افنان اللہ کی زبان سے کیے گئے حملے کا ذکر کرنے میں ناکام رہے ہیں جس کی وجہ سے یہ سارا جھگڑا شروع ہوا،میرا خیال ہے کہ آپ کا نقطہ نظر متوازن ہونا چاہیے تھا کیونکہ اس طرح آپ سینیٹر عرفان اللہ کے اشتعال انگیز طرز عمل کی حمایت کرر رہے ہیں۔
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
YEH DOGLA KAZAB MIR APNA LUCH TALNAY SAY BAAZ NAHIN AA A GA JUB TUK IS KE DHOLA-E NAHIN HO GEEEEEEEEEE!!!
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
let me know if an accused can not be kept in jail if they are have an ailing child at home, if its a law, i am with you on this, especially even if the person is accused of a serious crime where a video evidence exists him braking up army vehicles and playing his part in the failed 9th may inqilaaab, this guys was also seen in tik tik lafangee videos with lose women, while his child was sick
یار بھائی یا تو تم منافقت کررہے ہو یا پھر صرف پی ٹی وی اور نون اور فوج کا سوشل میڈیا پروپیگنڈہ دیکھتے ہو

اگر اس کی ویڈیو موجود ہے تو اس کو سزا دے کر جیل کیوں نہیں ڈالا پانچ مہینوں سے، حد تو یہ ہے کہ پانچ مہینوں سے ابھی تک اس کا کیس عدالت میں چلایا ہی نہیں گیا

دوسری بات بچے نے اپنی دادی اور ماں کی پرتشدد گرفتاری دیکھی جس سے وہ بیمار ہوا، کیا اس کی ماں اور دادی بھی آگ لگا رہیں تھیں؟؟؟

یہ چیز ہر بندے کو پتہ ہے کہ پولیس جس گھر بھی چھاپہ مارتی ہے وہاں توڑ پھوڑ کرکے آتی ہے جیسے ایک دہشت گرد دہشت پھیلانے کے لئے کرتا ہے

تیسری بات فرض کریں اس کے باپ نے آگ لگانے اور جلاؤ گھیراؤ کرنے کا جرم کیا بھی ہے تو وہ تو قابل ضمانت جرم ہے جس کی سزا کچھ مہینے ہے، لیکن اس کے باپ سمیت ہزاروں لوگوں کو حافظ یزید نے بے گناہ قید رکھا ہوا ہے عمران ریاض کی طرح

لعنت بے شمار ظالموں اور اس کے حمایتیوں پر

Islamabadiya
 

Back
Top