افواج میں ترقیاں اور پاکستان

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب وہ وقت آن پہنچا ہے کہ اب بڑی سیٹوں پر پہنچنے والے چھوٹے لوگوں کی ہر بات اس کا کھوکھلا پن آدمی کی ذہنیت اس کا معیار اس کی شکل سے ہی پہچاننے میں پاکستان کو ایک لمحہ نہیں لگتا ۔لوگ کسی بھی اعلی ترین عہدے پر بیٹھے کسی ایک شخص کی ایک ایک بات کو سننے سے پہلے جانتے ہیں وہ کیا بولا کیا بولے گا اور کیوں بولے گا
حافظ سید عاصم منیر ریٹایرڈ العروف آرمی چیف فرماتے ہیں
نواز شریف کے خلاف جو کیا گیا زاتی ترقی کے لئے کیا گیا
یہ مثال خود ان پر فٹ آ رہی ہے اور ان کی عقل سلیم اتنی سی ہے کہ وہ یہ اعتراف باجوہ کے بعد اور دو سال پہلے میڈیا پر ڈھول پیٹنے کے بعد کہ ہم نیوٹرل ہو چکے ہیں اس سے بہت پہلے سے عمران خان کو دھمکیاں اور اپنے پلان نشر کرتے رہے ہیں کہ وہ کیا کیا کریں گے عمران خان کے ساتھ اور پی ٹی آئ کے ساتھ اور یہ باجوہ کے دور سے اب تک چلا آ رہا ہے اور اب محترم کھلے عام ٹی وی پر عوام میں اپنی جانبداری کے اعلان پاکستان پر قبضے کے پلان بتاتے ہیں اور نواز شریف کی حمایت میں ان کا یہ بیان کیا یہ نہیں بتاتا لوگوں کو کہ ان کی گردن پر پاکستان کی معاشی تباہی کا طوق اسی وجہ سے ہے کہ یہ ریٹایر ہو کر دودن پہلے گھر جا چکے تھے جب ان کو زاتی غیر قانونی ترقی دی گئ تو یہ نواز شریف سے لندن میں ملاقات کر کے یہ غیر قانونی ترقی لے کر آئے تھے تو یہ جو عمران خان کے خلاف کر رہے ہیں اس کا اعتراف بھی ہے اور اپنی اصلیت کا اعتراف بھی ہے ان کے جھوٹا ہونے کا بھی ان کی غیر آئینی جانبداری کا بھی
جو کچھ یہ اپنی زاتی ترقی کے لئے پاکستان کے ساتھ کر چکے ہیں ان کا نام تاریخ میں ڈکٹیٹرز سے ان سے نفرت میں بہت اوپر آئے گا
ایک بات جو اس وقت ان کی چھوٹی ٹاٹ سکول کھوپڑی میں نہیں آ رہی کہ نواز شریف کو اس وقت سے کرپشن کی بنیاد پر نکالا جا رہا ہے جب یہ گھر سے دستر خوان میں روٹی باندھ کر ابا جی کے ساتھ سکول جاتے تھے اور نواز شریف تب سے جج خرید کر ترقی پانے کے لالچیوں کے قدموں میں بیٹھ کر اندر باہر اور پھر باہر کے ملکوں فرار ہو رہا ہے۔عوام اس کے جرایم پر ایمان رکھتی ہے کہ اس نے کبھی عوام کےلئے سیاست کی ہی نہیں اس کی ہڈیوں کے کیڑے اس کی فوجی کندھوں پر چڑھنے والی سیاست کو لے کر منہ دکھانے سے انکار کر رہے ہیں اور عاصم منیر کو لگتا ہے ان کے بیان سے نواز شریف کے وہ گناہ بھی باجوہ کے پلے ڈالے جائیں گے جب باجوہ سے پہلے والے بھی اسے کرپشن کی وجہ سے اس کی گردن مروڑتے اور اس کی کرپشن کی کمائ سے اپنا حصہ وصول کر کے لاتے رہے ہیں
پہلے مشرف کے پاس سعودیوں کے نام پر ملینز آف ڈالر نکلے وہ نواز شریف کو این آ ر او دینے کے بعد پھر باجوہ نے اس سے پیسے لے کر ڈیل دے کر ملک سے باہر نکالا اس کے پاس بارہ ارب روپے نکلے جن کا جواب اس کے پاس نہیں اب آپ کے پاس سے نکلے گا وہ یہ کام کر سکتا ہے کیونکہ وہ پیسہ عوام سے لوٹتا رہا ہے اور اس لوٹ مار سے آپ جیسے ترقی کے لالچی پاکستان کی تباہی کے سودے پر اپنا حصہ وصول کرتے رہے ہیں
لیکن عوام اس بار آپ کے بیانات کو جوتے کی نوک پر رکھ رہی ہے کیونکہ آپ کی ترقی ملک پر عوام پر افواج پاکستان پر بہت بھاری پڑی ہے کیونکہ پاکستان جانتا ہے نواز شریف کی حقیقت آپکی حقیقت اور ان بیانات سے ان کی رائے نہیں بدلے گی
اس کے علاوہ لوگ عمران خان کے ساتھ آپ کی ترقی کے لئے جو کچھ کیا گیا کیا جارہا وہ بخوبی جان رہے
ہیں اور اپنی رائے اپنی مرضی سے بنا چکے ہیں جو آپکی رائے سے مختلف ہے اور آپکے حق میں تو بلکل نہیں اور بدلنے والی بھی نہیں۔اور جانتے ہیں عمران خان نے اربوں میں ڈالر نہیں کماۓ نہ بیرون ملک منی لانڈرنگ سے کچھ رکھا ہے نہ کاروبار بنائے ہیں کہ آپ کو اس سے چند ارب دے کر کوئ ڈیل حاصل کرے گا عوام آپکے نہیں اس کے ساتھ ہے کیونکہ آپ کی زاتی ترقی ان پر عذاب بن کر ٹوٹی ہے
 
Last edited:

Sach Bolo

Senator (1k+ posts)

sensible

Lubnakhan

Relax Beta Relax.....yay waqt bhi guzar jay ga....

....jistara 29 November 2022

aur

17 September 2023 guzar gaya

few more days and it will be Feb 09 2024


pehlay kia putt kia jo abb putt lo gay 🤣
 
Last edited:

aqibarain

Minister (2k+ posts)

sensible

Lubnakhan

Relax Beta Relax.....yay waqt bhi guzar jay ga....

....jistara 29 November 2022

aur

17 September 2023 guzar gaya

few more days and it will be Feb 09 2024


pehlay kia putt kia jo abb putt lo gay 🤣

yahee baatain Bengalion ko kahty thay.... phir India mi 93K bhari hui patloon utari....

fir kaha apun shaheeed ho gia sala....

chal hat kuttti da puttar....
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)

sensible

Lubnakhan

Relax Beta Relax.....yay waqt bhi guzar jay ga....

....jistara 29 November 2022

aur

17 September 2023 guzar gaya

few more days and it will be Feb 09 2024


pehlay kia putt kia jo abb putt lo gay 🤣

You forget your birthplace ( Zia's lap) I will keep reminding you that the party you belong to was planted by Zia ( A Dictator ) to counter popularity of PPP after Zia hanged Bhutto.

Now you can cry all you want kiddo these historical facts will haunt you to your grave 🤣

Tandoori Kulchay 🤣🤣
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

sensible

Lubnakhan

Relax Beta Relax.....yay waqt bhi guzar jay ga....

....jistara 29 November 2022

aur

17 September 2023 guzar gaya

few more days and it will be Feb 09 2024


pehlay kia putt kia jo abb putt lo gay 🤣
تم ریلیکس کرو یہ تو صرف اس ریٹایرڈ جرنیل کے بارے میں میری زاتی رائے ہے اس نے جو بونگی ماری ہے ۔۔لیکن لوگ ان بونگیوں سے نکل چکے ہیں ۔
اگر کچھ پٹا نہیں گیا تو تم کیوں پھڑک رہے ہو؟ اور یہ نوجوانوں سے کیوں چھتر کھانے جا رہے ہیں ؟ کیوں ہماری عزت کرو کے سیاپے ڈال رہے ہیں تم نے ان کی ہولناک آواز والی ڈاکومنٹری نہیں دیکھی۔وہ کیا کیا پٹا جانے کے بین کر رہے ہیں
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
تم ریلیکس کرو یہ تو صرف اس ریٹایرڈ جرنیل کے بارے میں میری زاتی رائے ہے اس نے جو بونگی ماری ہے ۔۔لیکن لوگ ان بونگیوں سے نکل چکے ہیں ۔
اگر کچھ پٹا نہیں گیا تو تم کیوں پھڑک رہے ہو؟ اور یہ نوجوانوں سے کیوں چھتر کھانے جا رہے ہیں ؟ کیوں ہماری عزت کرو کے سیاپے ڈال رہے ہیں تم نے ان کی ہولناک آواز والی ڈاکومنٹری نہیں دیکھی۔وہ کیا کیا پٹا جانے کے بین کر رہے ہیں
Bhai kis patwari per sir marr rahay ho? Pass him and ignor.