افواج وطن کی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں:آرمی چیف

abuomarsheikh

Councller (250+ posts)

اصل خبر

افواج وطن کی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کیلئےاپنی ہی عوام سے پوری طرح لڑ نے کیلئے تیار ہیں:آرمی چیف​

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب ہم لوگ جاہل تھے گدھے تھے لاعلم تھے ان پاکستان دشمن نطفہ حراموں چند کرپٹ زانیوں شرابیوں حرامیوں کنجروں کو اپنا محافظ سمجھتے تھے ہمیں یہی غلط بتایا گیا کہ ہمارے جرنیل ہر جنگ جیتے ہیں اور بہت بہادر اور سوکالڈ مجاہد ہیں لیکن باجوہ اینڈ کمپنی اور اسکی باقیات نے ہماری آنکھیں کھول دیں پھر ہم نے تاریخ پڑھی سچی تاریخ پھر خواجے آصف وزیر دفاع کی یہ بات سنی کہ ہمارے جرنیل ہر جنگ ہارے ہیں اور انیس سو سینتالیس سے لیے آج تک یہ ہر جنگ ہارے ہیں ہر جنگ میں انکو زلت ناک شکست ہوئی ہے
اور ُ خواجے نے ہی بتایا تھا کہ یہ جرنیل انڈیا سے ہر جنگ زلت ناک شرمناک طریقے سے ہارنے کے باوجود بے غیرتوں کی طرح ہر سال سول عوام کا بلینز آف ڈالر کلیم کرکے کھاجاتے ہیں
پھر قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے بتایا کئ انڈیا کے حملے کے خوف سے آرمی چیف کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں
آوازلرز رہی تھی ماتھے پر پسینہ تھا پھر کچھ لوگوں نے بتایا
کہ اسکی پتلون بھی پیچھے سے پیلی
اور آگے سے گیلی تھی اور انڈیا کے حملے کے ڈر سے آرمی چیف نے ابھی نندن واپس کردیا
لیکن اس وقت تک ہم لوگ اس مافیا کو اپنا محافظ اور پاکستان کی عوام اور سرحدوں کے نگہبان سمجھتے تھے
اور یہ ہمیں بتاتے تھے کئ انکے خلاف بولنے والے آرمی کے خلاف بولنے والے سب غدار ہیں
ہمیں بتایا گیا کہ بلوچی غدار ہیں پھر بتایا گیا پٹھان اور خاص طور پر بلوچی اور وزیرستان والے بھی غدار ہیں یہ علیحدگی چاہتے ہیں کیونکہ ہمیں طوطے کی طرح رٹایا گیا تھا
ہمیں بتایا جاتا رہا کہ پاکستان بنانے والے مہاجر غدار ہیں وہ جناح پور بنا
کر پاکستان توڑنا چاہتے ہیں ہمیں بتایا گیا کِہ سندھی غدار ہیں
وہ سندھو دیش بنانا چاہتے ہیں ہمیں بتایا گیا کہ باچا خان ، ولی خان غدار ہیں وہ پختونستان بنا کر ملک توڑنا چاہتے ہیں
ہمیں بتایا گیا بگتی غدار ہے۔ بزنجو غدار ہے مینگل غدار ہے اچکزئی غدار ہے اب نیا چورن نو مئی کا ڈرامہ
اس فالس فلیگ اور حرام زدگی کے ڈرامے میں پنجابی اور پٹھان بھی غدار ہوگئے ہیں اگر یہ حرام زادے مادر ملت قائد اعظم کی بہن کو بگتی جیسے قائد کے ساتھی جی ایم سید جیسے قائد کے ساتھی کو غدار کہہ سکتے ہیں تو پھر نو مئی والے بھی اب ان حرام زادوں کے نزدیک غدار ہیں تو پوچھنا تھا الو کے پٹھو ملک توڑنے والے حرام زادے غدار نہیں
لیکن جن کے پیسے پر یہ پل رہے ہیں وہ غدار ہیں یہ گدھے کے بچے ابھی تک جنرل ضیا کے دور میں رہ رہے ہیں ان کی حرام زدگیوں
نطفہ حرامیوں سے عوام ان سے نفرت کرنا شروع ہوگئی
ہے ہم جو ان سے پیار کرتے تھے ان سے رومانس کرتے تھے اب نفرت ہوگئی ہے اور ہر حرام زدگی نطفہ حرامی سے بڑھ رہی ہے عوام نے فوجی وار کرائم نو مئی کے ڈرامے اور فالس فلیگ کے بعد صوبہ کے پی کے اور پنجاب میں بھی دیکھ لئے پہلے ہم سمجھتے تھے کہ مِسنگ پرسن بلوچی دہشت گرد تھے
لیکن جب پنجاب اور کراچی اور کے پی کے میں بھی مِسنگ پرسن ہوگئے تو پتہ چلا کہ وہ سارے مِسنگ پرسن محب وطن تھے لیکن چند جرنیلوں کا ڈرامہ تھا
وہ فوج کے ظلم کے خلاف تھے اس لئے ان کا نو مئی ان کو مِسنگ پرسن بنا کر قتل کرکے یا غائب کرکے کیا گیا
ارشد شریف کا قتل اسکا نو مئی تھا
عمران خان پر حملہ عمران ریاض کی گمشدگی ان کا نومئی تھا۔ فاطمہ جناح کو غدار بھونکنا انکا نو مئی تھا بگتی کو چھپ کر قتل کرنا بگتی کا نو مئی تھا ڈاکٹر قدیر جو قید کرنا انکا نو مئی تھا لیاقت علی کا قتل بے نظیر کا قتل قائد اعظم کی خراب ایمبولینس انکے نو مئی تھے
ملک توڑنا مجیب اور فاطمہ جناح کا نو مئی تھا
پتلونیں اتار کر ہتھیار پھینکنا بھی نو مئی تھا
ہر جنگ
زلت ناک طریقے سے ہارنا بھی نو مئی تھا یہ گدھے کے بچے پوری قوم کو پھدو سمجھتے ہیں گدھے
کے بچو عدالتی کمیشن بناؤ نو مئی کا ماتم بند کرکے انکوائری کراؤ تاکہ وہ حرام زادے گشتی کے بچے حرام کے نطفے بے نقاب ہوں جنہوں نے نو مئی کرنے کی حرام زدگی غداری کی جن میں ایک محسن نقوی ہے اب یہ حرام زدگیاں نطفہ حرامیاں جنگی جرائم بند کرو اور بندے کے پتر بنو اس سے پہلے کہ پنجابیوں پٹھانوں بلوچیوں اور شہری مہاجروں کو بھی بنگالیوں جیسی غیرت آجائے اور سندھ میں بھی پیر پگارا جیسے لوگوں کی غیرت بھی جاگ جائے ہر بات کی حد ہوتی ہے
 
Last edited:

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے مسلح افواج مادر وطن کی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب فیلڈ ایکسرسائز کا دورہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف کو شمشیر صحرا مشق کے بارے میں بریف کیا گیا، آرمی چیف نے مشق کے علاقے میں فوجیوں کے ساتھ دن گزارا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، مسلح افواج مادر وطن کی سالمیت اورخودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔

آرمی چیف دورنین کی مدد سے مشق کا جائزہ لے رہے ہیں۔

آرمی چیف دورنین کی مدد سے مشق کا جائزہ لے رہے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے جوانوں سے بات چیت کے دوران تربیتی معیارات، آپریشنل تیاریوں اور تمام رینک کے اعلیٰ حوصلے کی تعریف کی، مشق کا مقصد چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ مہارتوں اور میدان جنگ کے طریقہ کار میں اضافہ کرنا تھا۔

آرمی چیف نے آرمرز، میکانائزڈ انفنٹری،آرٹلری، ائیر ڈیفنس، اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل اور دیگر کے مربوط فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا، مشق میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھی حصہ لیا۔

آرمی چیف شمشیر صحرا مشق کا جائزہ لیتے ہوئے۔

آرمی چیف شمشیر صحرا مشق کا جائزہ لیتے ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمشیر صحرا مشق میں الیکٹرانک وار فیئر کی صلاحیتوں اور وار فئیر آپریشنز کو بھی شامل کیا گیا، وار فیئر جنگ کے دوران دشمن کی مواصلاتی صلاحیتوں اور ڈس انفارمیشن مہم دبانے کے کام آتی ہیں۔

Source
جب بھی یہ بزدل جرنیل شرلیاں پٹاخے دکھا کر بڑھکیں ماریں تو سمجھ جائیں یہ قوم کا کوئی بڑا نقصان کرنے کی تیاری میں ہیں ، ستر سال سے رنگ برنگے ہتھیار دکھا دکھا کرصرف قوم کو بے وقوف بنایا گیا ہے ، کیونکہ ہتھیاروں میں کمیشن بہت ملتی ہے ، اس فورم پر دعوت عام ہے کوئی پٹواری ، فوجی دلّا یہاں آکر پروف سے بات کرے کہ انہوں نے کون سی جنگ جیتی ہے ؟ سوائے قوم کا خون چوسنے کے
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے مسلح افواج مادر وطن کی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب فیلڈ ایکسرسائز کا دورہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف کو شمشیر صحرا مشق کے بارے میں بریف کیا گیا، آرمی چیف نے مشق کے علاقے میں فوجیوں کے ساتھ دن گزارا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج کا کہنا تھا مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، مسلح افواج مادر وطن کی سالمیت اورخودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔

آرمی چیف دورنین کی مدد سے مشق کا جائزہ لے رہے ہیں۔

آرمی چیف دورنین کی مدد سے مشق کا جائزہ لے رہے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے جوانوں سے بات چیت کے دوران تربیتی معیارات، آپریشنل تیاریوں اور تمام رینک کے اعلیٰ حوصلے کی تعریف کی، مشق کا مقصد چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ مہارتوں اور میدان جنگ کے طریقہ کار میں اضافہ کرنا تھا۔

آرمی چیف نے آرمرز، میکانائزڈ انفنٹری،آرٹلری، ائیر ڈیفنس، اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل اور دیگر کے مربوط فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا، مشق میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھی حصہ لیا۔

آرمی چیف شمشیر صحرا مشق کا جائزہ لیتے ہوئے۔

آرمی چیف شمشیر صحرا مشق کا جائزہ لیتے ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمشیر صحرا مشق میں الیکٹرانک وار فیئر کی صلاحیتوں اور وار فئیر آپریشنز کو بھی شامل کیا گیا، وار فیئر جنگ کے دوران دشمن کی مواصلاتی صلاحیتوں اور ڈس انفارمیشن مہم دبانے کے کام آتی ہیں۔

Source
Mera L khera hai corrupt Generals kay sath
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہر مشق پر ہر ایکسر سائز پر قوم کا اربوں روپیہ خرچ ہوتا جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ یہ آج تک کوئی جنگ نہیں جیتے
انہوں نے جب ہر جنگ میں مار کھانی ہے زلت ناک شکست کھانی ہے تو اس ڈرامے بازی اور فیشن شو پر اس غریب قوم کا اربوں روپیہ خرچ کرکے ملک کو اور زیادہ مقروض کرنے کا کیا فائدہ
جنگیں تو جو پہلے جیتی ہیں ویسے ہی کاغذوں میں اب بھئ جیت جائیں گے اس لئے صرف فوٹو سیشن اور فیشن شو کرکے اربوں ڈالر کیوں اڑا رہے ہو اس قوم کا
کوئی ایک جنگ بتادو جو جیتی ہو ؟
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
فوج کے جرائم۔پاکستان میں ہونے والا ہر وہ جرم جس کے ذمّہ دار کو سزا نہ ملے وہ فوج نے کروایا ہوتا ہے ویسے تو فوج کے جرائم کی فہرست بہت لمبی ہے لیکن چند ایک مشہور جرائم یہ ہیں۔1. قائدِ اعظم کا قتل2. لیاقت علی خان کا قتل3. فاطمہ جناح کا قتل4۔ سانحہ مشرقی پاکستان5. بھٹو کا قتل6. بھٹو کے بیٹوں کا قتل7۔ بینظیر کا قتل8. ارشد شریف کا قتل9. ظل شاہ کا قتل10۔ عمران خان پہ قاتلانہ حملہیہ ابھی صرف چند مشہور واقعات ہیں اس کے علاوہ بنگال، بلوچستان اور پورے ملک میں بے شمار خواتین کی آبرو ریزی، اغوا، قتل، سمگلنگ سمیت ہر آئین شکنی میں بھی فوج ہی ملوث ہے۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چھہتر سال سے یہ قوم یہی گھسا پٹا جملہ سنتی آئی ہے
لیکن مان لیا کہ اگر یہُ سچ ہے تو یہ کیسی تیاری تھی جو ہر جنگ ہاری ہر جنگ میں زلت ناک شکست ہوئی کیسی تیاری ہے کہ انڈیا مارتا بھی رہا ہے اور ننگے کرکے پتلون اتار کے ہتھیار بھی چھین لیتا ہے اور آدھا ملک بھی۔
واہ بھئی تمہاری تیاریاں اب اس جملے میں تبدیلی کرلو اور بولو ہمُ انڈیا سے ہارنے زلت ناک شکست کھانے ہتھیار پھینکے کے لئے پوری طرح تیار ہیں جیسے آج تک ہر جنگ میں کیا ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان بھی اغوا ہو چکا ہے۔

فوج نے پاکستان سے دشمنی کی تمام حدیں پار کرکے نہ صرف ملک کا مقبول ترین لیڈر اغوا کیا ہے بلکہ آئین کو پامال کر کے اور عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر اس ملک کو بھی اغوا کر لیا ہے۔

اب عوام نے نہ صرف عمران خان کو بازیاب کروانا ہے بلکہ اپنے پیارے پاکستان کو بھی غدار فوج سے آزاد کروانا ہے۔
 
Back
Top