اقتدار کے ایوانوں میں کیسی شخصیات کرسی نشین ہیں۔۔۔کامران خان بزدار پر برہم

Dr.Ahsan

Politcal Worker (100+ posts)
Buzdar ko dekh k lagta hai Imran Khan ne jan bojh k Punjab ko saza k di Shareefo ko inte saal apna hukmaran rakhne ki ? Kisi k pass Buzdar ki selection ka koi jawab nahi.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
----------------
عینی جی آپ ماڈریٹر کی ذمے دار پوزیشن پر ہیں - ایسی گفتگو نہ کریں جس سے آپ کا امیج خراب ہو - بہتر ہے ایک ذاتی آئی ڈی بنا کر وہاں سے اپنی رائے دیں جیسے ہم سب دیتے ہیں - امید ہے آپ اس بات کا برا نہیں منائیں گی
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں تو بزدار حکومت کی کارکردگی اب اتنی بری بھی نہیں
جتنا شور میڈیا نے مچا رکھا ہے..ویسے بھی ابھی تک کوئی بڑا سکینڈل بھی
سامنے نہیں آیا..ہو سکتا ہے عمران آخری سالوں میں بزدار کو تبدیل بھی کر دیں
تاکہ یہ روز کی جھک جھک ختم ہو…..اب اس میں کیا
آپ کی بات بظاھر درست لگتی ہے کہ بزدار کی کارکردگی اتنی بھی بری نہیں - دس سال تک شہباز شریف اور اس سے پچھلے پانچ سال پرویز الہی تھا - دونوں بہت ایکٹو تھے اور دونوں کا پورے صوبے پر مکمل کنٹرول تھا - ہر بات کا جواب میڈیا پر آ کر دیکھتے تھے تنقید بھی سنتے تھے اپنے ایکشن بھی بتاتے تھے اور ایکشن نظر بھی آتے تھے - آپ بھلے شہباز شریف کے لمبے بوٹ پہن کر پانی میں جانے پر ہنسیں مگر پنجاب میں بہت ایکٹو وزیر اعلی ہی چل سکتا ہے جو ہر حادثے کی جگہ جائے فوری طور پر اہم احکامات موقھے پر دے اور اس کے کام سب کو نظر آئیں - پندرہ سال میں پنجاب کا یہی مزاج بنا ہے اور پنجاب کے لوگ اسی کسوٹی پر بزدار کو پرکھتے ہیں -
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام علیکم
خان صاحب نے چن کر یہ کھوتا لگایا ہے
سوال گندم جواب چنا
کامران خان بار بار سوال دھرا رہا ہے اور بزادار ایک ہی بات ہانک رہا ہے، اسکا کتنا کیلیبر ہے وہ صاف ظاہر ہے یہی وجہ ہے کے یہ انٹرویو نہیں دیتا

وعلیکم سلام عینی جی

کافی دنوں بعد درشن ہوۓ، امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگی

میں تو پہلے بھی اس فورم پر یہ لکھ چکا ہوں کہ اگر خان نے بزدار کو کوئی عہدہ دینا ہی تھا تو اسکی ذہنی استعداد اور صلاحیت کہ مطابق اسکو صدر مملکت کا عہدہ دینا چاہئے تھا. سارا سال ایوان صدر میں پڑا اونگتا رہتا صرف 23 مارچ اور 14 اگست کو ہی دھوپ لگانے کہ لیے اسے ایوان صدر سے باہر نکالا جاتا
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
All of you people hold on . First of all this IG is brand new in his post. Buzdar can not judge him on misstatement like this. Secondly the whole society as such is rotten ,how much will any one can fix.Thirdly ,there are no punishments because of corrupt judiciary.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
My mind goes numb when I hear things like ,they cut your tires if you stop on any rest area and get your air pressure checked,motor way police steal patrol which is usually allocated for them to do the patrolling on the motorway.I hear every day some thing new that Pakistanis invent to ripoff their own country men. What Buzdar can do ?????
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Heads must roll in order to get things right.Criminals walk in to courts and put the whole judiciary to shame.Just look at the video when this Achackzei was walking in to court. No respect what so ever.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
وعلیکم سلام عینی جی

کافی دنوں بعد درشن ہوۓ، امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگی

میں تو پہلے بھی اس فورم پر یہ لکھ چکا ہوں کہ اگر خان نے بزدار کو کوئی عہدہ دینا ہی تھا تو اسکی ذہنی استعداد اور صلاحیت کہ مطابق اسکو صدر مملکت کا عہدہ دینا چاہئے تھا. سارا سال ایوان صدر میں پڑا اونگتا رہتا صرف 23 مارچ اور 14 اگست کو ہی دھوپ لگانے کہ لیے اسے ایوان صدر سے باہر نکالا جاتا
یار صدر کے لئے کوئی بڑی عمر کا آدمی درکار ہوتا ہے - عارف علوی قابل آدمی ہے اسے صدر بنا کر کسی کام کا نا چھوڑا - ویسے مرحوم نعیم الحق درست تھے اس کام کے لئے ان کی وفات کے بحد کسی اور کو موقع مل جاتا - ویسے بزدار کے پاس اتنے اختیار نہیں ہیں سارا نظام بیوروکریسی کے سہارے چل رہا ہے - بزدار سے اگر کوئی خوش ہے تو چودھری برادران کیونکے وہ با آسانی اسے ٹھگ کر اپنے سارے کام کرا لیتے ہیں اسی لئے وہ کہتے پھرتے ہیں یا وزیر اعلیٰ پرویز الہی ہو ورنہ بزدار ہی رہے گا ہم کسی اور کو نہیں آنے دینگے - پنجاب میں تحریک انصاف کے دور رست مفاد کے لئے ایک مظبوط وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے -چودھری تو اپنے دس صوبائی حلقوں میں خوب کام کرا رہے ہیں مگر باقی حلقوں میں تحریک انصاف کا ووٹ برقرار رکھنے کے لئے کوئی نہیں ہے - جو ہیں بھی آپس میں دست و گریبان ہیں -خان صاحب کے پاس وقت ہی نہیں اور ان کے علاوہ مجھے نہیں لگتا کوئی اور پارٹی سے کوئی خاص مخلص ہے یہ سب کل کسی اور کے آنے پر اس کے ساتھ ہو جائیںگے -
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
حیرت کی بات ہے مجرموں کے خلاف ایک لفظ نہیں اور باوجود اس کے کہ حکومت کی سا ری مشینری کام پر لگی ہے تنقید بھی انہی پر .کیا ڈیزائن ہے اگر حکومت ہر انسان کے ساتھ ایک فرشتہ مقرر کر سکے کے کب زندگی میں اس کا جرم کرنے کا پروگرام بن سکتا ہے اس سے حکومت کو باخبر رکھے تو ہی اس کا حل نکل سکتا ہے اور دنیا بھر کی پولیس احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بات کرتی ہیں ایسا کیا کہہ دیا جس پر خلقت بھڑک رہی ہے؟کیا یہ کہ دیا گیا کے ہم تفتیش نہیں کریں گے ؟ اور خاتون کی غلطی کی وجہ سے کیس بند کر رہے ہیں ؟ .اس خاتون کے گھر والوں نے بھی سب سے پہلے یہ ہی کہا ہو گا جن پر سی سی پی او نے بات کی .
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
حیرت کی بات ہے مجرموں کے خلاف ایک لفظ نہیں اور باوجود اس کے کہ حکومت کی سا ری مشینری کام پر لگی ہے تنقید بھی انہی پر .کیا ڈیزائن ہے اگر حکومت ہر انسان کے ساتھ ایک فرشتہ مقرر کر سکے کے کب زندگی میں اس کا جرم کرنے کا پروگرام بن سکتا ہے اس سے حکومت کو باخبر رکھے تو ہی اس کا حل نکل سکتا ہے اور دنیا بھر کی پولیس احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بات کرتی ہیں ایسا کیا کہہ دیا جس پر خلقت بھڑک رہی ہے؟کیا یہ کہ دیا گیا کے ہم تفتیش نہیں کریں گے ؟ اور خاتون کی غلطی کی وجہ سے کیس بند کر رہے ہیں ؟ .اس خاتون کے گھر والوں نے بھی سب سے پہلے یہ ہی کہا ہو گا جن پر سی سی پی او نے بات کی .
خاتون کے گھر والے ایسا کہتے تو درست تھا کیونکے انہیں پتا تھا کوئی حادثہ ہوا تو ہماری پولیس کسی قابل نہیں مگر پولیس والے کو دادی اماں بننے کی ضرورت نا تھی - آج ایک صحافی نے لکھا ہے اس موٹروے کو چھ مہینے پہلے اس پر پولیس لگائے بغیر اور بغیر کسی پیٹرول پمپ کے کھول دیا گیا - اب یہ بات ہر کسی کو محلوم نہیں کہ یہاں پولیس ہے ہی نہیں اور نا فون کرنے سے آئے گی - خاتون نے جب پیچھے گوجرانوالہ فون کیا تو انہوں نے بھی کہا کہ موٹروے پولیس کو فون کرو اب اگر موٹروے پولیس ہوتی تو آتی - ممکن ہے ٹوٹل پورا کرنے کو کوئی ہیلپ لائن کا نمبر یا پولیس کا نمبر بھی دیا ہو جس پر وہ خاتون کوشش کرتی رہی - اب یہ قصور کس کا ہے ؟ پرانے موٹر وے پر تو ہر کوئی پولیس کی مثالیں دیتا ہے کہ پولیس بہت اچھی ہے وقت پر پوھنچتی ہے رشوت نہیں لیتی وغیرہ - اب اگر موٹروے پچھلوں نے بنایا تھا تو آپ کو فیتہ کاٹنے کی کیا جلدی تھی پہلے سارے حفاظتی انتظام، پولیس مقرر کرنے اور جگہ جگہ پیٹرول پمپ بننے کے بھد موٹر وے کو عوام کے لئے کھولتے -