اقرار الحسن کا عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ

Storm

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1663591017701056512
لکھ رکھیں! آپ چوروں” کے ساتھ صرف بیٹھیں گے نہیں اُن کےسامنے لیٹیں گے بھی۔ جنہیں آپ 75 سال کا سب سے “بڑا “چور” کہتے ہیں آپ خوشگوار تعلقات کا ترلا ڈال کر اُن کے تلووں میں لوٹنیا لینا شروع بھی ہو چکے ہیں۔ میں ہمیشہ مذاکرات کا حامی ہوں لیکن پہلے قوم کو چیونٹیاں بنانے پر معافی مانگیں۔
URTA TEER AAWAIN MAIN
 

Back
Top