اقوامِ متحدہ پاکستان پر لگائےگئےالزامات پر بھارت سےثبوت طلب کرے،مظہر عباس

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1915790320433860749
بھارتی میڈیا کی زبان اشتعال انگیز اور جنگی ماحول پیدا کرنے والی ہے، ایسا لگ رہا ہے جیسے جنگ کا آغاز ہو چکا ہو۔ اقوامِ متحدہ کو چاہیے کہ وہ پاکستان پر لگائے گئے الزامات پر بھارت سے ثبوت طلب کرے، مظہر عباس
 

Back
Top