اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کی قرارداد سے کیا پاکستان کی بدنامی ہوئی؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سلیم صافی کہتے ہیں کہ اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کی قرارداد سے ملک کی بدنامی ہوئی، ہمیں اپنے گندے کپڑے باہر نہیں دھونے چاہئے اور جو بھی مسئلہ ہو تو ہمارے پاس عدالتیں ہیں ادارے ہیں

اس پر ریماعمر نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ ہم گندے کپڑے اپنے گھر میں دھوئیں اور دنیا کو روشن چہرہ دکھائیں جبکہ ہمارے ہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہوں، ہمیں بھی اپنے اعمال ٹھیک کرنیکی ضرورت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1808343827557585363
"کیا ملک بدنام ہوگیا ؟"

آج سے کچھ سال قبل شرمین عبید چنائے نے گوجرانوالہ کی ایک لڑکی کے بارے میں ایک وڈیو بنائی تھی جس کا نام تھا "گرل ان دا ریور "
(Girl in the River)-

اس لڑکی کو اپنی مرضی سے شادی کی خواہش پر اس کے باپ اور چچا نے قتل کی نیت سے گوجرانوالہ کی ایک نہر میں پھینک دیا تھا لیکن قدرت نے اس کی جان بچالی تھی - جب وہ باہر ای تو اس نے گھر جانے کی بجاے کسی دار الامان میں پناہ لی - شرمین عبید چناے نے اس پورے واقعہ پر ایک وڈیو بنائی جس کا نام تھا " گرل ان دا ریور " - اس وڈیو کو آسکر ایوارڈ ملا - اس وڈیو کی وجہ سے اس لڑکی کو نہ صرف پولیس پروٹیکشن ملی بلکہ اس طرح کے اور بہت سے کیس سامنے آے - تو میرے ایک دوست کو اس وڈیو پر بہت اعتراض تھا کہ شرمین عبید نے انٹرنیشنل فارم پر پاکستان کی بدنامی کی ہے -

میں نے پوچھا کہ وہ کیسے ؟ کیا شرمین نے وڈیو میں غلط کہانی سنائی ہے ؟

وہ کہنے لگا کہ نہیں کہانی تو سچی ہے پر شرمین کو اس کو لڑکی کے ساتھ اس ظلم کی وڈیو کو ہائی لائٹ کرنے کی بجاے باہر کی دنیا کو پاکستان کا حسن ' کالاش اور ہنزہ کی وادیاں دکھانی چاہیے تھی ' باقی لڑکی پر ظلم کا معاملہ گھر کا اندرونی معاملہ ہے -

تب میں نے اس سے پوچھا کہ کیا ہنزہ کالاش دکھانے سے پاکستان میں عورتوں پر ہونے والے مظالم اور زبردستی کی شادیاں رک جاتی ؟ تو اس کا جواب نا میں تھا -

یہ ساری کہانی سنانے کا مقصد کیا ہے -یہ کلپ دیکھیں -

کیا گھر کے گندے کپڑے باہر دھونے سے گھر بدنام ہوتا ہے ؟

کیا اوورسیز پاکستانی اور تحریک انصاف پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالی کو انٹرنیشنل فارم پر لے جا کر ملک بدنام کر رہے ہیں ؟

پچھلے دنوں ایک صحافی ابصار عالم اور ایک سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے بارے میں یہ کہا کہ یہ باہر کی دنیا میں انسانی حقوق کی پامالی کی بات کرکے ملک بدنام کرتے ہیں-

یو این کی رپورٹ اور امریکی کانگرس کی قرار داد میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز اٹھانے سے ملک بدنام نہیں ہوتا بلکہ انسانی حقوق پامال کرنے سے ملک بدنام ہوتا ہے -

لوگوں کو ماوراے عدالت اٹھانے کے خلاف آواز اٹھانے سے ملک بدنام نہی ہوتا بلکہ لوگوں کو یوں اٹھانے سے ملک بدنام ہوتا ہے -

کیااس قرار داد 901 میں اٹھاے گیے مسائل سچ ہیں یا جھوٹ ؟
کیا آٹھ فروری کو فارم 45 اور 47 میں گڑ بڑ ہے کہ نہی ؟
کیا ملک میں ٹویٹر بند ہے کہ نہی ؟
کیا لوگوں کو جبری اٹھایا جاتا ہے کہ نہیں ؟

اگر ان سب باتوں کا جواب "ہاں" میں ہے تو پھر پاکستان کی سب سے بڑی بدنامی "یہ ہاں " ہے نہ کہ اس ہاں پر تنقید کرنا -

یہ راے غلط ہے کہ گھر کے گندے کپڑے باہر نہیں دھوے جاسکتے - گھر میں اگر نہ صابن ہو نہ ریت ' نہ صاف پانی ہو نہ پاوڈر ' تو پھر کپڑے باہر دھوبی کے گھاٹ پر ہی دھوے جاتے ہیں اور یہ عمل غلیظ بدبودار کپڑے پہننے سے بہتر ہے - اگر آپ باہر کپڑے دھونے میں شرم محسوس کرتے ہیں تو پھر گھر میں ایسا ماحول فراہم کریں کہ دھوبی گھاٹ پر نہ جانا پڑے - شکریہ
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اصل میں جس بیک گراؤنڈ سے یہ نسوار فروش لفافی جعلی صحافی بنا ہے جس گھٹیا نیچ اور بے غیرت زلیل کمین خاندان سے یہ آیا ہے یہ اس تھوڑی میں زیادہ گھسے ہوئے نطفہ حرام خنزیر النسل کنجر کا گھٹیا نیچ زلیل اور حرامی غلیظ ناپاک خون بولتا ہے
بلکہ بھونکتا ہے ہر اس دلے کی طرح جو انسانی حقوق کی پامالی
وار کرائم کرپشن اور سیلیکٹڈ انصاف کی مایکئ نطفہ حرامی اور گشتی پن کو صحیح کہتا ہے
اور اس کو اپنے ناپاک غلیظ خون کئ وجہ سے جسٹیفائی بھی کرتا ہے
اور ایسے حرام زادے صحافی نما کنجر دلے اور بھڑوے اپنے ہڈی راتب اور حرام خوری کو جاری رکھنے کی خاطر اپنے کتے کو ٹومی اور دوسرے کے کتے کو کتا کہتے ہیں
اس کالئے کنجر مثلی
میراثی ابصار عالم کنجر اور صافی نسوار فروش فراڈئے جیسے کچھ اور بھی دلے ہیں اور عوام انکو اچھی طرح جانتی ہے
 

Mux

Citizen
Kia hum badnaam hoaey? No, because we are at large "shameless"
Saleem Safi (lafafi).... Kon si adalatain? Chawwal Insaan
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تو اس ملک کے کرتے دھرتے بےشرمی سے اپنی مونچھوں کو تاؤ دے کر نہایت ڈھٹائی اور بدمعاشی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ ملک اور قوم کے خلاف ایسے کام ہی کیوں کرتے ہیں کہ ملک کی بدنامی ہو؟؟؟
پہلے اپنے گریباں میں جھانکو اور بعد میں کسی پر باتیں بنانا
 

Back
Top