القادرکیس:اسلام آباد ہائیکورٹ سے اب انصاف نہیں ملے گا،صدیق جان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


عمران خان پر اب مین کیس جو ہے وہ القادر ہی ہے کیوں کہ ریاست کے بہت پیسہ لگایا ہے اس کیس پر،
اسلام آباد ہائیکورٹ سے اب انصاف نہیں ملے گا کیوں کہ وہاں پر کمپرومائز ججز آ گئے ہیں، اب سپریم کورٹ میں کیس جائیں گے تو ہی کچھ ہو گا، صدیق جان

خان سے ملاقات کرنے والے قریبی ساتھیوں نے کہا ہے کہ خان ابھی بھی 8 مہینے سال اندر رہنے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہے۔ یہ اسکو توڑنا چاہتے ہیں کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے بھی نہیں ملے گا اب انصاف اس سے اوپر یحیی آفریدی بیٹھا ہے۔ اس سے پہلے امید ہوتی تھی کہ عامر فاروق کے ساتھ کوئی اور آزاد جج بیٹھ جاتا تھا اب تو مکمل کورٹ پیکنگ محض عمران خان کے لیے کی گئی ہے۔صدیق جان

جنید اکبر اور عالیہ حمزہ جو کرنے جا رہے ہیں اس سے سڑکیں پھر سے گرم ہونگی انٹرنیشنل پریشر کے ساتھ اندر سے بھی پریشر بڑھایا جا رہا ہے۔صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1886368957508030858
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کو یہ سارا پراسس کرنے سے پہلے تھوڑی سے گریس کا مظاہرہ کرنا چاہئے تھا۔ لاہور ہائیکورٹ سے آنے والے جسٹس سرفراز ڈوگر سینیارٹی لسٹ میں 15 ویں نمبر پر تھے اب انکو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینئیر پیونی جج مقرر کردیا گیا ہے۔ ثاقب بشیر ۔ ۔
https://twitter.com/x/status/1886467064015282370
سارا معاملہ ہے ٹانمنگ کا ایک لمحے کے لیے مان لیتے ہیں کہ ججز کا ٹرانسفر ہوگیا لیکن اس وقت کرنے کی کیا ضرورت تھی اگر نیٹ میں فتور نہیں تھا تو؟ جسٹس ڈوگر کو لاکر چیف جسٹس کے ٹاپ 3 میں شامل کرنا ؟ اور جو 5 ٹاپ ججز کا نام سپریم کورٹ جانا یے اس میں بھی وہ آگئے۔ اگر انکو لانا ہی تھا تو 15 دن بعد لے آتے اس وقت لانے کی کیا ضرورت تھی؟؟

اب جو راستہ کھل گیا یے اس سے تو یہی ہوگا کہ جیسے ہی ملک کی کسی ہائیکورٹ کا چیف جسٹس لگنا ہوگا اس وقت دیکھا جائے گا کہ کس ہائیکورٹ میں ایسا کوئی سینیئر جج جو انکے معیار پر پورا اترتا یو اسکو ٹرانسفر کروا کر چیف بنوا دیا جائے گا۔ سہیل رشید
https://twitter.com/x/status/1886435933228040545
حسنات ملک 🔥🔥🔥

پریس ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس سے کہا کہ روایت کے مطابق آپ حلف لیں پہلے انہوں نے انکار کردیا لیکن جب پریس نے کہا کہ ہم منصور علی شاہ کو حلف کے لیے بلا لیتے ہیں۔ تو فوری مان گیا ٹھیک ہے میں لے لیتا ہوں۔۔
جب 10 فروری کی جوڈیشل کمیشن کی میٹنگ کال ہوچکی تھی تو پھر 3 ججز کو اٹھا کر یہاں لے کر آنا بدنیتی ہے
سچ تو یہ ہے کہ وہ بندہ چنا جارہا ہے جو تحریک انصاف اور عمران خان کو رگڑا لگائے۔
بلوچستان سے قاضی، چوہدری افتخار، جمال مندوخیل، انوارالحق کاکڑ اور صادق سنجرانی جیسے لوگ آ رہے ہیں کوئی کوالٹی کے لوگ نہیں آ رہے۔
https://twitter.com/x/status/1886610637838790763
 
Last edited by a moderator:

Back
Top