القادر کیس کا فیصلہ 23 دسمبر کو نہیں آئے گا، منیب فاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1870550680316125545 مجھے عمران خان کے 190 ملین پاونڈ کا جو سوموار والے دن آتا نظر نہیں آرہا البتہ عمران خان اور بشریی بی بی دونوں کو. سزا ہو گی لیکن سوموار والے دن نہیں یہ فیصلہ جنوری تک آئے گا ۔منیب فاروق

تین فیصلے اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے عمران خان کے خلاف الیکشن سے پہلے آئے تھے وہ تینوں پٹ گئے تھے، 2 میں عمران خان کی بریت ہوگئی تھی اور ایک فیصلہ معطل ہوگیا تھا۔وہ بالکل پٹ گئے تھے۔ منیب فاروق

"190 ملین والا کیس اتنا بلیک اینڈ وائیٹ نہیں ہے۔جتنا ن لیگ کہتی ہے. شہزاداکبر کے مطابق اب تو حکومت ن لیگ کی ہے، وہ کابینہ ڈویژن سے سیلڈ ڈاکومنٹ سامنے لے آئیں۔ اسے سامنے لاکر پبلک کر دیں تاکہ پتہ چل سکے کہ یہ ایگریمنٹ کس کے درمیان تھا"-کاشف عباسی

https://twitter.com/x/status/1870372074059084172
 
Last edited by a moderator:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
its amazing that an institution like Pak Army has to resort to use a nonsense goof like muneeb farooq and faisal wada to further their narrative
 

Back
Top