Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پھرتیاں!!!
سلمان اکرم راجہ نے دو منٹ کا وقفہ مانگا لیکن جسٹس سرفراز ڈوگر نے سماعت ہی عید کے بعد تک ملتوی کردی۔۔۔
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی،عمران خان کے وکلاء کی عدم پیشی پر سماعت اب عید کے بعد ہوگی۔
سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سلمان صفدر سپریم کورٹ سے آرہے ہیں دو منٹ کا ہی سہی لیکن وقفہ کردیں جس پر قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ جستس سرفراز ڈوگر بولے ایسا ممکن نہیں اور سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی۔۔
https://twitter.com/x/status/1904432937174724821