اللّٰہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
آج بنگلادیشی ان مکتی بہانی والوں کا گھر جلا رہے ہیں
جنہوں نے معصوم نہتے امن پسند ، اردو بولنے والے بہاری ، پنجابی، پٹھانوں کا گھر کاروبار۱۹۷۱ میں جلایا
جن کا سیاست سے یا فوجی آپریشن سے کوئی لینا دینا نا تھا وہ بیچارے زرق حلال کمانے والے معصوم شہری تھے
کہتے ہیں اللّٰہ کے یہاں دیر تو ہو سکتی ہے اندھیر نہیں-
یہی انجام ان تین مرکزی کرداروں مجیب، بھٹو اور اندرہ کا بھی ہوا۔
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے شریف زرداری ، قاضی، عاصم انجم ان کلپس سے بہت پریشان ہیں-
کے کہیں ہمارے ساتھ بھی ایسا نا ہو جائے
پی ٹی آئے کو ہدایت ہیں ایسی خبریں پاکستان میں دکھانے کی ضرورت نہیں
خدا نا کرے پاکستان کے لوگ ایک دوسرے کے خون کے دشمن ہوں
 
Allama G

Minister (2k+ posts)
آج بنگلادیشی ان مکتی بہانی والوں کا گھر جلا رہے ہیں
جنہوں نے معصوم نہتے امن پسند ، اردو بولنے والے بہاری ، پنجابی، پٹھانوں کا گھر کاروبار۱۹۷۱ میں جلایا
جن کا سیاست سے یا فوجی آپریشن سے کوئی لینا دینا نا تھا وہ بیچارے زرق حلال کمانے والے معصوم شہری تھے
کہتے ہیں اللّٰہ کے یہاں دیر تو ہو سکتی ہے اندھیر نہیں-
یہی انجام ان تین مرکزی کرداروں مجیب، بھٹو اور اندرہ کا بھی ہوا۔
hopefully Hasina , Modi aur aik teesra hai uska bhi aisa anjam ho. Awam pe bht zulm kiay hain in logon ne
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی دیر کب پوری ہو گی، ابھی تک تو اندھیر ہے
ظالم اور ظلم کا انجام ہمیشہ بھیانک ہوتا ہے
مجیب کو جو میجر اپنا سب کچھ مان تا تھا، اسنے اسسکے بیٹے کی اسکے بیگم کے ساتھ دست درازی دیکھا اور مجیب کو بھون ڈالا۔
اندرہ نے سکھوں کے ٹیمپل کی بحرمتی کی تو اسکا برسوں کا وفادار گارڈ بھون ڈالا-
بھٹو جسنے سعد رفیق کے باپ اور قصوری کو مروایا
انجام کچھ مختلف نا ہوا۔
خدا کسی کو طاقت میں اندھا نا کرے
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
hopefully Hasina , Modi aur aik teesra hai uska bhi aisa anjam ho. Awam pe bht zulm kiay hain in logon ne
مودی کی ہندستان میں کتوں والی ہو چکی ہے-
وہ ثمینہ ہندوؤں کو یہ کہ کر بیوقوف بنا رہا تھا کے میں تو بھگوان کا بیٹا ہون یہ ماں میری اصلی نہیں ہے اسنے تو مجھے اٹھا کر صرف پالا ہے اصل میں تو میں بھگوان کا ہی بیٹا ہوں
 
Allama G

Minister (2k+ posts)
مودی کی ہندستان میں کتوں والی ہو چکی ہے-
وہ ثمینہ ہندوؤں کو یہ کہ کر بیوقوف بنا رہا تھا کے میں تو بھگوان کا بیٹا ہون یہ ماں میری اصلی نہیں ہے اسنے تو مجھے اٹھا کر صرف پالا ہے اصل میں تو میں بھگوان کا ہی بیٹا ہوں
wapis bhejna baqi hai na usko
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistani adaray ko..Bajwa ke phehlaya howay RCO ke ga..nd se jaldi jaan chura leni chahay..
ME mein lag raha ha aik lambi war start honay wali ha..Trump ka muqabla karnay ke lia wahan ke adararo ur party ko ME mein war chahay.. Warna Trump 2/3 majority se Jeetay ga..means massive victory..
Adaray ko new fair and free election ke lia apnay tamam resources use karnay ho gein.Pmln se darnay ki need nahi.Pmln almost finish ho gae ha Panjab mein.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
What’s the point in it? Here’s no impact here in Pakistan of it 🤔
ایک سب سے برّا امپیکٹ اللّٰہ کی طرف سے ہوتا ہےجسمیں آپکی خاوش اور مرضی نہیں ہوتی
پر وہ ہوتا ضرور ہے
ظلم اور ظالم کا انجام انتہائی بھیانک ہوتا ہے
 
Panthar_pk

MPA (400+ posts)

Puaray bhai, in my opinion Allah ky haan na dair hy na andhair,

Allah ky haan har kaam theek waqat pr hi hota hy , infact dair ya jaldi ka issue hi nahi

haan i know what it means is from ours perspective but mughay thora odd lagta hy yea jumla

just my opinion dont mind please
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Puaray bhai, in my opinion Allah ky haan na dair hy na andhair,

Allah ky haan har kaam theek waqat pr hi hota hy , infact dair ya jaldi ka issue hi nahi

haan i know what it means is from ours perspective but mughay thora odd lagta hy yea jumla

just my opinion dont mind please
یقیناً اللّٰہ کے نظام کو ہم کیا سمجھیں
 
Back
Top