کیا ہو رہا ہے عمران کے ساتھ اس پر تفصیلاً روشنی ڈال اور گھسی پٹی باتیں نہ کرنااو ہو یار یہ عمرانی
buzzwords
پر چلنے والی مخلوق ہے - آج کل "ننگا کر دیا" ان کا بز ورڈ ہے - سوچنے سمجھنے کی ضرورت نہیں کہ خد عمران خان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے - انہوں نے ساروں کو ننگ مننگا کر کے بھول جانا ہے کہ یہ کر کیا رہے تھے -- پھر انہوں نے کپڑے پہنے بندوں کی خلاف تحریکیں چلانی شروع کر دینی ہیں