اللہ کی بے آواز لاٹھی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا اتَّقُوۡا اللّٰهَ وَقُوۡلُوۡا قَوۡلاً سَدِيۡدًاۙ
Surah Ahzab Ayat 70

ایک دن ایسے ہوا کہ پاکستان کی منتخب حکومت نے کہا کہ ہم جیش محمد اور لشکر طیبہ کے لوگوں کو پکڑنا چاھتے ہیں جو کہ دوسرے ملکوں میں دہشتگردی کرتے ہیں اور اس کا نقصان یہ ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی طرف سے ہم پر شدید معاشی پا بندیاں لگ سکتی ہیں - ہم نے کچھ کو پکڑا لیکن جناب چیف صاحب آپ کی اجنسیوں کے افسر آ کر ان لوگوں کو چھڑوا کر لے جاتے ہیں - آرمی چیف کو یہ بات سن کر کچھ ناگواری ہوئی اور یہ بات کچھ بحث اور تلخ کلامی میں تبدیل ہو گئی
ملک کی منتخب حکومت نے جھنجھلا کر کہا کہ اپ ہمیں کام کرنے دیں گے یا نہیں ؟

تنگ آ کر حکومت کے کسی احمق نے اس بحث اور تلخ کلامی کی خبر کو ایک اخبار میں لیک کر دیا گیا - اور اس کو ڈان لیکس کا نام دیا گیا
یہ قومی راز اور کابینہ کی خفیہ گفتگو کو لیک کرنے والا ایک سنگین جرم تھا - جس پر ایک زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر نے خوب تحریک چلائی اور اس کی مسلسل اور شدید مذمت کی - اس زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر کا نام شاید عمران خان ہوا کرتا تھا
C_eQe10WsAEMUyd.jpg

حکومت کا جرم صرف اتنا تھا کہ ایک چھوٹے سے مباحثے کی خبر لیک ہوئی تھی - لیکن اس لیڈر کے لیے قومی راز کو راز رکھنا
بہت ضروری تھا
آج اس لیڈر کو اور ایک دوسرے قومی راز کو افشاں کرنے کے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے - اسے سائفر لیک کا نام دیا جا رہا ہے
کیا اس منافقت پر اللہ کی طرف سے کوئی سزاء مقرر نہیں ہو سکتی تھی -- کیا اللہ کے بے آواز لاٹھی اب نہیں رہی -- مجھے یہ یاد کر کے سورہ الاحزاب کی وہ آیت یاد آ گئی - جس میں اللہ نے فرمایا

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو

اس کے مطلب کے مطابق ایک مومن لیڈر کو چاہیے تھا کہ ڈان لیکس پر ایک منتخب حکومت کی مجبوری کو سمجھاتا اور اس کی حمایت کرتا - نہ کہ مجرم اسٹبلشمنٹ کے قوم کے ساتھ جرم میں اس کا ساتھ دیتا -- کیوں کہ اس نے بعد میں خد جیش محمد اور لشکر طیبہ پر پابندی لگائی اور حافظ سعید کو قید کیا
میں نے سنا ہے کہ اللہ منافقوں کو کافروں سے زیادہ ناپسند کرتا ہے

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan taban Dr Adam Sohail Shuja
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
منافقت کی شکل ایسی ہی ہوتی ہے

اس میں عمران خان نے اپنے جاہل فولوورز کو یہ بلکل نہیں بتایا کہ دان لیکس ہے کیا
یہ بات ابھی تک اس کے ٩٠ فیصد جاہل فولوورز کو آج بھی نہیں پتا
 
Husaink

ہند میں حکمت دیں کوئی کہاں سے سیکھے
نہ کہیں لذت کردار نہ افکار عمیق
حلقہ شوق میں وہ جرأت اندیشہ کہاں
آہ محکومی و تقلید و زوال تحقیق
خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں
ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
F9DOM2vWkAAy_cY

Rana-1.jpg

یہ ویسی ہی کوشش تھی جیسی کوشش موجود حکومت سمگلنگ، منی لانڈرنگ کے خلاف کر رہی ہے. یعنی اپنے یاروں کے خلاف خود ہی کروائی کرکے ہیرو بننے کی کوشش
 
دیکھو یہ ایک نیا ملوانا آ گیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہند میں حکمت دیں کوئی کہاں سے سیکھے
نہ کہیں لذت کردار نہ افکار عمیق
حلقہ شوق میں وہ جرأت اندیشہ کہاں
آہ محکومی و تقلید و زوال تحقیق
خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں
ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق
نہ کر یار جپانی -- عمران خان کو پوجنا چھوڑو تو تمہیں سمجھ آ جاۓ گی کہ اس تحریر میں قران کو نہیں بدلا جا رہا
سمجھو نا اللہ کی بے آواز لاٹھی کو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا اتَّقُوۡا اللّٰهَ وَقُوۡلُوۡا قَوۡلاً سَدِيۡدًاۙ
Surah Ahzab Ayat 70

ایک دن ایسے ہوا کہ پاکستان کی منتخب حکومت نے کہا کہ ہم جیش محمد اور لشکر طیبہ کے لوگوں کو پکڑنا چاھتے ہیں جو کہ دوسرے ملکوں میں دہشتگردی کرتے ہیں اور اس کا نقصان یہ ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی طرف سے ہم پر شدید معاشی پا بندیاں لگ سکتی ہیں - ہم نے کچھ کو پکڑا لیکن جناب چیف صاحب آپ کی اجنسیوں کے افسر آ کر ان لوگوں کو چھڑوا کر لے جاتے ہیں - آرمی چیف کو یہ بات سن کر کچھ ناگواری ہوئی اور یہ بات کچھ بحث اور تلخ کلامی میں تبدیل ہو گئی
ملک کی منتخب حکومت نے جھنجھلا کر کہا کہ اپ ہمیں کام کرنے دیں گے یا نہیں ؟

تنگ آ کر حکومت کے کسی احمق نے اس بحث اور تلخ کلامی کی خبر کو ایک اخبار میں لیک کر دیا گیا - اور اس کو ڈان لیکس کا نام دیا گیا
یہ قومی راز اور کابینہ کی خفیہ گفتگو کو لیک کرنے والا ایک سنگین جرم تھا - جس پر ایک زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر نے خوب تحریک چلائی اور اس کی مسلسل اور شدید مذمت کی - اس زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر کا نام شاید عمران خان ہوا کرتا تھا
C_eQe10WsAEMUyd.jpg

حکومت کا جرم صرف اتنا تھا کہ ایک چھوٹے سے مباحثے کی خبر لیک ہوئی تھی - لیکن اس لیڈر کے لیے قومی راز کو راز رکھنا
بہت ضروری تھا
آج اس لیڈر کو اور ایک دوسرے قومی راز کو افشاں کرنے کے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے - اسے سائفر لیک کا نام دیا جا رہا ہے
کیا اس منافقت پر اللہ کی طرف سے کوئی سزاء مقرر نہیں ہو سکتی تھی -- کیا اللہ کے بے آواز لاٹھی اب نہیں رہی -- مجھے یہ یاد کر کے سورہ الاحزاب کی وہ آیت یاد آ گئی - جس میں اللہ نے فرمایا

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو

اس کے مطلب کے مطابق ایک مومن لیڈر کو چاہیے تھا کہ ڈان لیکس پر ایک منتخب حکومت کی مجبوری کو سمجھاتا اور اس کی حمایت کرتا - نہ کہ مجرم اسٹبلشمنٹ کے قوم کے ساتھ جرم میں اس کا ساتھ دیتا -- کیوں کہ اس نے بعد میں خد جیش محمد اور لشکر طیبہ پر پابندی لگائی اور حافظ سعید کو قید کیا
میں نے سنا ہے کہ اللہ منافقوں کو کافروں سے زیادہ ناپسند کرتا ہے

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan taban Dr Adam Sohail Shuja
اور یہ لاٹھی گنجے پر تین دفعہ تو چل چکی ہے اب فائنل کے لئے پھر آ گیا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
F9DOM2vWkAAy_cY

Rana-1.jpg

یہ ویسی ہی کوشش تھی جیسی کوشش موجود حکومت سمگلنگ، منی لانڈرنگ کے خلاف کر رہی ہے. یعنی اپنے یاروں کے خلاف خود ہی کروائی کرکے ہیرو بننے کی کوشش
جناب میں نے کب کہا ہے کہ نونی منافقوں کو اللہ کی بے آواز لاٹھی کبھی نہیں پڑی
انہوں نے اس مجرم اسٹیلشمنٹ کے ساتھ مل کر بینظیر کے ساتھ کیا کیا جرم نہیں کیے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا اتَّقُوۡا اللّٰهَ وَقُوۡلُوۡا قَوۡلاً سَدِيۡدًاۙ
Surah Ahzab Ayat 70

ایک دن ایسے ہوا کہ پاکستان کی منتخب حکومت نے کہا کہ ہم جیش محمد اور لشکر طیبہ کے لوگوں کو پکڑنا چاھتے ہیں جو کہ دوسرے ملکوں میں دہشتگردی کرتے ہیں اور اس کا نقصان یہ ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی طرف سے ہم پر شدید معاشی پا بندیاں لگ سکتی ہیں - ہم نے کچھ کو پکڑا لیکن جناب چیف صاحب آپ کی اجنسیوں کے افسر آ کر ان لوگوں کو چھڑوا کر لے جاتے ہیں - آرمی چیف کو یہ بات سن کر کچھ ناگواری ہوئی اور یہ بات کچھ بحث اور تلخ کلامی میں تبدیل ہو گئی
ملک کی منتخب حکومت نے جھنجھلا کر کہا کہ اپ ہمیں کام کرنے دیں گے یا نہیں ؟

تنگ آ کر حکومت کے کسی احمق نے اس بحث اور تلخ کلامی کی خبر کو ایک اخبار میں لیک کر دیا گیا - اور اس کو ڈان لیکس کا نام دیا گیا
یہ قومی راز اور کابینہ کی خفیہ گفتگو کو لیک کرنے والا ایک سنگین جرم تھا - جس پر ایک زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر نے خوب تحریک چلائی اور اس کی مسلسل اور شدید مذمت کی - اس زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر کا نام شاید عمران خان ہوا کرتا تھا
C_eQe10WsAEMUyd.jpg

حکومت کا جرم صرف اتنا تھا کہ ایک چھوٹے سے مباحثے کی خبر لیک ہوئی تھی - لیکن اس لیڈر کے لیے قومی راز کو راز رکھنا
بہت ضروری تھا
آج اس لیڈر کو اور ایک دوسرے قومی راز کو افشاں کرنے کے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے - اسے سائفر لیک کا نام دیا جا رہا ہے
کیا اس منافقت پر اللہ کی طرف سے کوئی سزاء مقرر نہیں ہو سکتی تھی -- کیا اللہ کے بے آواز لاٹھی اب نہیں رہی -- مجھے یہ یاد کر کے سورہ الاحزاب کی وہ آیت یاد آ گئی - جس میں اللہ نے فرمایا

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو

اس کے مطلب کے مطابق ایک مومن لیڈر کو چاہیے تھا کہ ڈان لیکس پر ایک منتخب حکومت کی مجبوری کو سمجھاتا اور اس کی حمایت کرتا - نہ کہ مجرم اسٹبلشمنٹ کے قوم کے ساتھ جرم میں اس کا ساتھ دیتا -- کیوں کہ اس نے بعد میں خد جیش محمد اور لشکر طیبہ پر پابندی لگائی اور حافظ سعید کو قید کیا
میں نے سنا ہے کہ اللہ منافقوں کو کافروں سے زیادہ ناپسند کرتا ہے

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan taban Dr Adam Sohail Shuja
خبر خود لیک کی گئی تھی دنیا کو بتانے کے لئے کہ ہماری فوج دہشتگردوں کو سپورٹ کرتی ہے

نوازشریف کے بیان کو بھارت نے عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کے دفاع میں بھی استعمال کیا تھا
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
نہ کر یار جپانی -- عمران خان کو پوجنا چھوڑو تو تمہیں سمجھ آ جاۓ گی کہ اس تحریر میں قران کو نہیں بدلا جا رہا
سمجھو نا اللہ کی بے آواز لاٹھی کو
قرانی آیات پڑھ پڑھ کر جتنا گنجوں نے پاکستان کو لوٹا ہے اللہ کی پناہ ، کتنے کنجر لوگ ہیں یہ
 
Nazimshah

Senator (1k+ posts)
That time it was worst aginst worst so we have to stand with our army instead of Nawaz but now we found out they are two face of the same coin
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب میں نے کب کہا ہے کہ نونی منافقوں کو اللہ کی بے آواز لاٹھی کبھی نہیں پڑی
انہوں نے اس مجرم اسٹیلشمنٹ کے ساتھ مل کر بینظیر کے ساتھ کیا کیا جرم نہیں کیے
ہوس اقتدار میں وہی جرم اسٹبلشمنٹ + پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر عمران خان کے خلاف کیا. جس کا خمیازہ سب بھگتیں گے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
That time it was worst aginst worst so we have to stand with our army instead of Nawaz but now we found out they are two face of the same coin
You know what - exactly same thing is said by my best friend around me when I tell them how Imran Khan used to be part of the crimes of Establishment.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا اتَّقُوۡا اللّٰهَ وَقُوۡلُوۡا قَوۡلاً سَدِيۡدًاۙ
Surah Ahzab Ayat 70

ایک دن ایسے ہوا کہ پاکستان کی منتخب حکومت نے کہا کہ ہم جیش محمد اور لشکر طیبہ کے لوگوں کو پکڑنا چاھتے ہیں جو کہ دوسرے ملکوں میں دہشتگردی کرتے ہیں اور اس کا نقصان یہ ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی طرف سے ہم پر شدید معاشی پا بندیاں لگ سکتی ہیں - ہم نے کچھ کو پکڑا لیکن جناب چیف صاحب آپ کی اجنسیوں کے افسر آ کر ان لوگوں کو چھڑوا کر لے جاتے ہیں - آرمی چیف کو یہ بات سن کر کچھ ناگواری ہوئی اور یہ بات کچھ بحث اور تلخ کلامی میں تبدیل ہو گئی
ملک کی منتخب حکومت نے جھنجھلا کر کہا کہ اپ ہمیں کام کرنے دیں گے یا نہیں ؟

تنگ آ کر حکومت کے کسی احمق نے اس بحث اور تلخ کلامی کی خبر کو ایک اخبار میں لیک کر دیا گیا - اور اس کو ڈان لیکس کا نام دیا گیا
یہ قومی راز اور کابینہ کی خفیہ گفتگو کو لیک کرنے والا ایک سنگین جرم تھا - جس پر ایک زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر نے خوب تحریک چلائی اور اس کی مسلسل اور شدید مذمت کی - اس زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر کا نام شاید عمران خان ہوا کرتا تھا
C_eQe10WsAEMUyd.jpg

حکومت کا جرم صرف اتنا تھا کہ ایک چھوٹے سے مباحثے کی خبر لیک ہوئی تھی - لیکن اس لیڈر کے لیے قومی راز کو راز رکھنا
بہت ضروری تھا
آج اس لیڈر کو اور ایک دوسرے قومی راز کو افشاں کرنے کے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے - اسے سائفر لیک کا نام دیا جا رہا ہے
کیا اس منافقت پر اللہ کی طرف سے کوئی سزاء مقرر نہیں ہو سکتی تھی -- کیا اللہ کے بے آواز لاٹھی اب نہیں رہی -- مجھے یہ یاد کر کے سورہ الاحزاب کی وہ آیت یاد آ گئی - جس میں اللہ نے فرمایا

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو

اس کے مطلب کے مطابق ایک مومن لیڈر کو چاہیے تھا کہ ڈان لیکس پر ایک منتخب حکومت کی مجبوری کو سمجھاتا اور اس کی حمایت کرتا - نہ کہ مجرم اسٹبلشمنٹ کے قوم کے ساتھ جرم میں اس کا ساتھ دیتا -- کیوں کہ اس نے بعد میں خد جیش محمد اور لشکر طیبہ پر پابندی لگائی اور حافظ سعید کو قید کیا
میں نے سنا ہے کہ اللہ منافقوں کو کافروں سے زیادہ ناپسند کرتا ہے

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan taban Dr Adam Sohail Shuja
■کارگل میں ہماری فوج نے آپکی اور میری پیٹھ میں چھرا گھونپا بھارتی وزیراعظم کو یہ بات کس نے کہی؟جواب: نوازشریف■ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کس نے نعرہ لگایاجواب: ن لیگ■پاکستان پر ممبئی حملوں کا الزام کس نے لگایا؟جواب: نواز شریف■ڈان لیکس سکینڈل کس نے کیا؟جواب: مریم نواز، نواز شریف، پرویز رشید اور طارق فاطمی نے یعنی ن لیگ■فوج ہماری ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا گئی، فوج نے آج تک ایک بھی علاقہ فتح نہیں کیا یہ 65 اور 71 کی جنگ ہارے یہ بیان کس نے دیا؟جواب: خواجہ آصف■ابھی نندن کو گرفتار کرنے کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ماتھے پر پسینہ تھا اور ٹانگیں کانپ رہی تھیں یہ بیان کس نے دیا وہ بھی قومی اسمبلی میں؟جواب: ایاز صادق ن لیگ■پاکستان کو خراب کریں یہ فوج کے جنرل اور ٹھیک کرے نواز شریف یہ بیان کس نے دیا؟جواب: خواجہ آصف ن لیگفوج کو خلائی مخلوق کس نے کہاجواب: نواز شریف■جنرل پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ کس نے چلایا؟جواب: نواز شریف■پاکستانی جرنیل اپنی آئینی حد میں کیوں نہیں رہتے یہ ملک کے ٹھیکیدار کیوں بنتے ہیں یہ بیان کس نے دیا؟جواب: نواز شریف■فوج کو اسرائیل کے وظیفے پر پلنے والے جرنیل فضل الرحمن ■ہم تمہارا وہ حشر کریں گے جو حشر افغانستان میں طالبان نے امریکی فوج کا کیا، فضل الرحمن ■اگر مجھے نیب نے بلایا تو پاکستان بھر سے تمام مدارس کے طلباء میرے ساتھ پیشی پر جائیں گے فضل الرحمن
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہوس اقتدار میں وہی جرم اسٹبلشمنٹ + پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر عمران خان کے خلاف کیا. جس کا خمیازہ سب بھگتیں گے

حوس اقتدار کے اس جرم کا خمیازہ ھم 2018 سے نہیں بھگت رہے سر؟

یہ سب آپ کو نیا نیا کیوں لگ رہا ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Jab harami patwarioon nay haram ka maal kha liya ho tou unn key halat janwaroon say bhi bud tar ho jaati hay. Jaysa jahi harami mujrim bhaghora geeder waysay he baygherat supporters
 
Back
Top