اللہ کی بے آواز لاٹھی

Storm

MPA (400+ posts)
F9DOM2vWkAAy_cY

Rana-1.jpg

یہ ویسی ہی کوشش تھی جیسی کوشش موجود حکومت سمگلنگ، منی لانڈرنگ کے خلاف کر رہی ہے. یعنی اپنے یاروں کے خلاف خود ہی کروائی کرکے ہیرو بننے کی کوشش
yea zahni ghulam patwari yea nawaz sharif ko imaan mahdi tuk bana dain
ain say behaz krny ka koi faida nahi ,

ky say Islam ko as a weapon use krty hain or yea koi nai baat nahi q ky yea zia ul haq ki najaiz auladain jo hain
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ڈان لیکس کیا تھی اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے
راجے چول باندر نوتھئیے یہ نواز شریف نے خود مانا تھا اپنے لوگوں کو ہٹا کر ۔اگر ڈان لیکس کچھ نہیں تھی تو اس کو اس وقت ڈٹ جانا چاہئے تھا ۔جب خود فوج کو جواب دیا کہ یہ لوگ ڈان لیکس کے قصور وار تھے ان کو عہدوں سے ہٹاتا ہوں تو اس کا نہیں لکھا ڈان والوں نے کہ جس باجوہ نے ریجیکٹ کیا تھا یہ اعتراف وہ کس بنیاد پر تھا وہ کسے مجرم سمجھتے تھے؟ اسے کس نے بچایا تھا ؟ اس میں عمران خان کا کیا رول تھا؟
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے آج اسی فوج کے قدموں میں گرے ہوئے ہیں ۔ڈیلیں لے کر جیسے اتراتے پھر رہے ہیں یہ دیکھ کر قوم تھوک رہی ہے باقی ساری ڈیل مکمل ہو بھی جائے تو لوگوں کے دل اور نظر کی ڈیل کون دے گا؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

چول چھوڑ نوازے کو تو اپنے کتے کی بات کر -- کیسے ڈان لیکس پر بھونکا کرتا تھا
یاد نہیں تو بتا مجھے میں اس کی بھوکن تجھے مزید سنا دیتا ہوں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
حافظ سید کو تیرے عمران خان نے ہی یہ سزا اسی طرح کے جرم کرنے پر دی تھی بیٹا جی
تم جاہلوں کو کسی بھی چیز کا پتا نہیں ہوتا - بس پوسٹیں کرنے پر زور لگا کر رکھتے ہو
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا اتَّقُوۡا اللّٰهَ وَقُوۡلُوۡا قَوۡلاً سَدِيۡدًاۙ
Surah Ahzab Ayat 70

ایک دن ایسے ہوا کہ پاکستان کی منتخب حکومت نے کہا کہ ہم جیش محمد اور لشکر طیبہ کے لوگوں کو پکڑنا چاھتے ہیں جو کہ دوسرے ملکوں میں دہشتگردی کرتے ہیں اور اس کا نقصان یہ ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی طرف سے ہم پر شدید معاشی پا بندیاں لگ سکتی ہیں - ہم نے کچھ کو پکڑا لیکن جناب چیف صاحب آپ کی اجنسیوں کے افسر آ کر ان لوگوں کو چھڑوا کر لے جاتے ہیں - آرمی چیف کو یہ بات سن کر کچھ ناگواری ہوئی اور یہ بات کچھ بحث اور تلخ کلامی میں تبدیل ہو گئی
ملک کی منتخب حکومت نے جھنجھلا کر کہا کہ اپ ہمیں کام کرنے دیں گے یا نہیں ؟

تنگ آ کر حکومت کے کسی احمق نے اس بحث اور تلخ کلامی کی خبر کو ایک اخبار میں لیک کر دیا گیا - اور اس کو ڈان لیکس کا نام دیا گیا
یہ قومی راز اور کابینہ کی خفیہ گفتگو کو لیک کرنے والا ایک سنگین جرم تھا - جس پر ایک زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر نے خوب تحریک چلائی اور اس کی مسلسل اور شدید مذمت کی - اس زبردست محب وطن اور محب فوج لیڈر کا نام شاید عمران خان ہوا کرتا تھا
C_eQe10WsAEMUyd.jpg

حکومت کا جرم صرف اتنا تھا کہ ایک چھوٹے سے مباحثے کی خبر لیک ہوئی تھی - لیکن اس لیڈر کے لیے قومی راز کو راز رکھنا
بہت ضروری تھا
آج اس لیڈر کو اور ایک دوسرے قومی راز کو افشاں کرنے کے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے - اسے سائفر لیک کا نام دیا جا رہا ہے
کیا اس منافقت پر اللہ کی طرف سے کوئی سزاء مقرر نہیں ہو سکتی تھی -- کیا اللہ کے بے آواز لاٹھی اب نہیں رہی -- مجھے یہ یاد کر کے سورہ الاحزاب کی وہ آیت یاد آ گئی - جس میں اللہ نے فرمایا

اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو

اس کے مطلب کے مطابق ایک مومن لیڈر کو چاہیے تھا کہ ڈان لیکس پر ایک منتخب حکومت کی مجبوری کو سمجھاتا اور اس کی حمایت کرتا - نہ کہ مجرم اسٹبلشمنٹ کے قوم کے ساتھ جرم میں اس کا ساتھ دیتا -- کیوں کہ اس نے بعد میں خد جیش محمد اور لشکر طیبہ پر پابندی لگائی اور حافظ سعید کو قید کیا
میں نے سنا ہے کہ اللہ منافقوں کو کافروں سے زیادہ ناپسند کرتا ہے

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan taban Dr Adam Sohail Shuja
remember the 'patriot' who went to beg Clinton for his govt during Kargil war? That is called selling out national secrets.
NS has always been a traitor of the highest order..hes a mole created and transplanted by ISI..no secrets about it.....and his followers are bred in the same labs including likes of you .

Imran Khan will continue to haunt Nawaz in his grave as well......
 
Munshi there is a reason I rate as 2nd biggest hypocrite on this forum (after the dog Citizen X)
The reason is that you know everything but you will hide it. This forum and social media is full of comments your companions post about what the hell was India doing to this army on Kargil. You know we lost Jawans in that war and for 6 days we were not able to pick up their dead bodies.
You low-level succumb, that is why NS was sent by this army to beg US and ask India to stop and let us pick up the dead bodies of our shaheeds.
کسی غیرت مند بندے کو جانتے بوجھتے ہوے ایسی بات کرنے پر شرم سے مر جانا چاہیے کرنا -- پر تو کافی بےغیرت ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
remember the 'patriot' who went to beg Clinton for his govt during Kargil war? That is called selling out national secrets.
NS has always been a traitor of the highest order..hes a mole created and transplanted by ISI..no secrets about it.....and his followers are bred in the same labs including likes of you .

Imran Khan will continue to haunt Nawaz in his grave as well......
Husaink
یار جپانی اس بےغیرت انسان کو ذرا بتانا تو کیا کہتا رہتا ہے کارگل جنگ کے بارے میں
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چول چھوڑ نوازے کو تو اپنے کتے کی بات کر -- کیسے ڈان لیکس پر بھونکا کرتا تھا
یاد نہیں تو بتا مجھے میں اس کی بھوکن تجھے مزید سنا دیتا ہوں
نوازے کو کیوں چھوڑوں ؟ میں تجھے اس کے بھونکنے اور اس کی بیٹی کے بھونکنے پر اتنا کچھ دکھاوں کہ جو لوگوں کے دل ودماغ پر نقش ہے اسی لئے جوتے پڑ رہے عوام سے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نوازے کو کیوں چھوڑوں ؟ میں تجھے اس کے بھونکنے اور اس کی بیٹی کے بھونکنے پر اتنا کچھ دکھاوں کہ جو لوگوں کے دل ودماغ پر نقش ہے اسی لئے جوتے پڑ رہے عوام سے
تو چلو پکڑی رکھو ان کو
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تو چلو پکڑی رکھو ان کو
مسئلہ میرا نہیں پیڈ حرام خور باندر یہ ایک ضد ہے جو عوام نے پکڑی ہے اور وہ اس جھوٹے چور بوٹ پالشئے نہ اس کے خاندان کو کبھی قبول کرے گی۔ چاہے عاصم منیر اسے لوگوں کے سر پر بندوق سے سوار بھی کر دے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مسئلہ میرا نہیں پیڈ حرام خور باندر یہ ایک ضد ہے جو عوام نے پکڑی ہے اور وہ اس جھوٹے چور بوٹ پالشئے نہ اس کے خاندان کو کبھی قبول کرے گی۔ چاہے عاصم منیر اسے لوگوں کے سر پر بندوق سے سوار بھی کر دے
مسئلہ سو فیصد تمہارا اپنا ذاتی ہے - تمہارا "جتھے دی کھوتی اوتھے ان کھلوتی" والا مسئلہ ہے
آج سے چھ سات سال پہلے جہاں تم تھی وہاں پھر کھڑی ہو - دوبارہ ایک کپتی پڑوسن والی رگیں پھڑکنے لگی ہیں تمہاری - او موحترمہ اس عوام کا کیا ہے - اس نے تو جنرل ضیا اور جنرل مشرف کو بھی پسند کرنا شروع کر دیا ہے -- پتا نہیں کس مغلطے میں پھنسی ہوئی ہو - عمران کے ساتھ فرق صرف یہ ہے کہ اس کے دور میں تم جیسے کتوں اور کتیوں کو دیوار کے پیچھے چھپ کر بھونکنے کی آزادی ہے - وہ تم نے دوبارہ شروع کر دیا ہے
میری مان ایک مرتبہ پاکستان کا چکر لگا ہی لے اور کوئی تحریک وحریک چلا کے دیکھ لے - تجھے پتا چلے گا حقیقت میں تیرے پیچھے کتنے ہوں گے
 
Ozmate

Councller (250+ posts)
ہوس اقتدار کا خمیازہ 71 سے بھگت رہے ہیں. تجربہ کار حکمرانوں کی ٹیم کی طرف سے تازہ ترین واردات 22 میں ڈالی گئی تھی​
Not 71 since 1964... Since ayub
 
Back
Top