rogue army ka paaltu kutta
N Nida Fatima Politcal Worker (100+ posts) Jun 29, 2023 #22 ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی جنرلز کی ہی پیداوار تھیں بعد میں دوسرے جنرلز نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا تو پھر بھی ختم نہیں ہوئیں ادھر اس وقت پی ٹی آئی پاکستان کی مقبول ترین سیاسی پارٹی ہے، اور یہ سوچنا کہ جنرلز انکو ختم کر پائیں گے، یہ بس ایک خواب ہی رہے گا۔
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی جنرلز کی ہی پیداوار تھیں بعد میں دوسرے جنرلز نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا تو پھر بھی ختم نہیں ہوئیں ادھر اس وقت پی ٹی آئی پاکستان کی مقبول ترین سیاسی پارٹی ہے، اور یہ سوچنا کہ جنرلز انکو ختم کر پائیں گے، یہ بس ایک خواب ہی رہے گا۔