الٹی میٹم کام کرگیا۔اغوا ہونیوالا نوجوان طلحہ شبیر پولیس کے حوالے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تراڑکھل آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے انجمن تاجران کے مرکزی رہنما طلحہ شبیر کو راولپنڈی اپنے ماموں کے گھر سے اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں اغوا ۔۔مرکزی رہنماؤں نے 12 بجے تک کا الٹی میٹم دیا تو 12 بجنے سے پہلے ہی نوجوان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا

تراڑکھل آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے انجمن تاجران کے مرکزی رہنما طلحہ شبیر کو راولپنڈی اپنے ماموں کے گھر سے اداروں کے اہلکاروں میں اغوا کر لیا۔

مرکزی رہنما شوکت نواز میر نے ویڈیو پیغام میں رات 12 بجے تک کا اداروں کو الٹی میٹم دیا ، 12 بجنے سے قبل ہی نوجوان کو پولیس کے حوالے کیا گیا

یاد رکھیں کشمیری نوجوان کا اٹھایا گیا غائب کیا گیا۔ پورے کشمیر میں 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیا گیا۔۔ کل 2 بجے پورا کشمیر بند ہونا تھا اور عوام سڑکوں پر ہونی تھی۔ شکر اللہ کا بہتر سوچ پروان چڑی
https://twitter.com/x/status/1911146100066509283
مرکزی رہنما شوکت نواز میر نے ویڈیو پیغام میں رات 12 بجے تک کا اداروں کو الٹی میٹم دیا ، 12 بجنے سے قبل ہی نوجوان کو پولیس کے حوالے کیا گیا
https://twitter.com/x/status/1911163121898500402
 

Back
Top