Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ نے الیکشن 90 روز میں کرانے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ نے گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کو فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا
اگر گورنر تاریخ نہ دے تو صدر تاریخ دے سکتا ہے ۔
پنجاب میں اب الیکشن کمیشن صدر کے ساتھ مشاورت کرے معاملے کو حل کرے،سپریم کورٹ کا حکم
الیکشن کمیشن فوری صدر مملکت سے مشاورت کرے، سپریم کورٹ
فیصلہ 3، 2 سے سنایا گیا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے فیصلے سے اختلاف کیا۔
بنچ کے 2 ممبران کا درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض
سپریم کورٹ ایپکس کورٹ ہے، اسے ان معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، ایسا کرنا صوبائی خود مختاری میں مداخلت ہے، اختلافی نوٹ
چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس منیب اختر نے الیکشن کرانے کے حق میں فیصلہ دیا
آئین میں انتخابات 60 اور 90 روز میں کروانے کا حکم دیا گیا ہے،چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال
خیبرپختونخوا اسمبلی گورنر کی منظوری کے بعد تحلیل ہوئی جبکہ پنجاب میں حکومت از خود تحلیل ہوئی،چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال
جنرل انتخابات کا طریقہ کار مختلف ہوتا ہے،چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال
جب گورنر کی جانب سے اسمبلی تحلیل نہ کی ہو تو پھر بھی مقررہ وقت میں الیکشن کرانا لازمی ہے،سپریم کورٹ آف پاکستان
پنجاب میں الیکشن 9 اپریل کو ہونگے،فیصلہ
خیبر پختونخوا کی حد تک گورنر انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرسکتا ہے،سپریم کورٹ
https://twitter.com/x/status/1630815389436223494

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/MgWiTU6.jpg
Last edited by a moderator: