Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ۔۔!! پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا
چار ججز بنچ سے علیحدہ ہوگئے۔بنچ سے علیحدہ ہونیوالوں میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس مظاہرنقوی، یحِیی آفریدی جسٹس اطہر من اللہ کے نام شامل ہیں۔
سپریم کورٹ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات از خود نوٹس کیس میں نیا بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ
نئے بنچ کی تشکیل کے بعد کیس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کیا جائیگا !!
https://twitter.com/x/status/1630121291343601668

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/TRBgeNy.jpg
Last edited: