الیکشن سے قبل عمران خان کو کسی نہ کسی کیس میں سزا ہوجائے گی؟شہباز شریف

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب اس کتی کے بچے کو سولہ ارب کے کیس میں چار لوگوں کا قتل کر کے بھی سزا نہیں ہوئ تو کسی نہ کسی کیس میں اگر عمران خان کو جھوٹ پر سزا ہو گی تو اس نقلی بالوں والے گٹھے جوکر کا کیا حال ہو گا یہ خود سوچ لے اسے کس کس جرم میں سزا ہو گی
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Joker-e-Aala.jpg


اسکو ایویں جوکرِ اعلیٰ نہیں کہا جاتا
 

Syaed

MPA (400+ posts)
ریپبلک میں لوگوں کے پاس دو وقت کی روٹی پوری مشکل سے ہورہی ہے،بجلی اور گیس کے بلز کی وجہ سے خود کشیاں ہورہی ہیں،،باوردی اور بغیر وردی دہشت گردوں کی وجہ سے باہر نکلنا محال ہوچکا ہے مگر اس جوکر کو عمران خان کے بارے میں سوچنے سے فرصت نہیں۔
پنجابی جنرلز کھنڈورام اور چوتڑ سنگھ نے جو اس بد نصیب ریپبلک کے ساتھ کیا ہے ایسا کبھی مودی نے بھی نہیں سوچا ہوگا
 

Back
Top