الیکشن سے 3دن پہلے عمران خان کو سزاؤں نے ہمیں بہت ڈیمیج کیا،رانا ثناء

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
اس کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں - سننا وقت ضائع برابر کرنے کے مترادف ہے
ایک ہوتا ہے چلا ہوا کارتوس اسکی تو یہ بھی اوقات نہیں ہے یہ بس اب سڑک پر پڑی ہوی گدھے لید ہے ، جو صرف ماحول کو گندا کرتی ہے

Fail Tiere Bis Unters Dach GIF by SWR Kindernetz
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
حکومت اپنی جماعت کی ہے اور باتیں ایسے کررہا ہے جیسے اپوزیشن منسٹری بھی نہ ملی ہو۔
یہ چکر بازیاں نہیں چلیں گی پترو۔
گاجریں کھائیں ہیں تو مروڑ تو اٹھیں گے۔
 

Back
Top