پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کا معاملہ۔۔۔
ای سی پی میٹنگ کر رہی ہے،تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام نہین ہے، جسٹس جواد حسن
لاہور: میرے سب احکامات مانے جاتے ہیں، جسٹس جواد حسن
میں بھی 90 دن انتظار کروں گا اگر عملدرآمد نہیں ہوگا تو پھر دیکھوں گا، جسٹس جواد حسن
آپس مین لڑنا نہیں ہے، گورنر ایک عہدہ ہے، اس عزت کرنی ہے، وہ میری عزت کرتے ہیں، جسٹس جواد حسن
آئین پاکستان کے مطابق 90 دن کے اندر الیکشن کروانے ہیں،اایڈوکیٹ اظہر صدیق
میرے پاس جنتے کیس آئے میں نے فیصلے کیے، جسٹس جواد حسن
آپ جان بوجھ کر جوڈیشری سے پنگا لے رہے ہیں، جسٹس جواد حسن
ابھی کچھ نہیں ہوا، ہم بھی یہیں بیٹھیں ہیں، گھبرانے کی بات نہیں، جسٹس جواد حسن
جس دن کوئی چوں چان کرئے گا میں دیکھ لوں گا، جسٹس جواد حسن
جب ڈاکٹرز کا کیس آئے تھا میں نے ڈاکٹرز سے کیس ود ڈرا کرواکا تھا، جسٹس جواد حسن
گھمن صاحب آپ خاموش رہے،جسٹس جواد حسن
پھر میں کوئی قانون پوچھوں گا آپ کہیں گے معلوم نہیں، جسٹس جواد حسن