battery low
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
قاضئ اپنی، من سور شاہ اور یحئی آفریدی کی تین تین سال ایکسٹنشن کا کیس لڑ رہا ہے
اسی لئے قاضئ نیوٹرل بن کر بطور جج کیس نہیں سن رہا بلکہ اپنے ، یحئی افریدی اور من سور شاہ کے ذاتی مفاد کی خاطر
خود بطور منصف نہیں بلکہ مخالف وکیل یا وکیل استغاثہ بن کر پی ٹی آئی کے خلاف کیس لڑ رہا ہے بس اتنی سی بات ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|