الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرائے گا،اس پر اعتماد ہے،زرداری

12zardariecslsjkkdjjdhdgdh.png

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجھےپورا اعتماد ہے کہ الیکشن کمیشن صاف و شفاف انتخابات منعقد کروائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک صاف وشفاف انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے،8 فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئے گی۔


انہوں نےمزید کہا کہ الیکشن وقت پر ہی ہونے چاہیے، ملک کا ماحول اس وقت انتخابات کیلئے سازگار ہے، پیپلزپارٹی انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہے۔

آصف زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی پاکستان کی واحد جماعت ہے جو ہر طرح کے ماحول میں الیکشن لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ الیکشن کمیشن صاف و شفاف انتخابات کروائے گا۔
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
according to his byaan meant I have no choice either stick iss bum k pass jaye ya bum stick k pass...... baat eqaul hi ha
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Haha what a joke. These so called selections would be the most corrupt in Pak history. No one will accept whatever setup comes. Waste of time and money. People have already rejected these elections
 

Back
Top