Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن کمیشن نے فارم 45 اور فارم 47 کو مرتب کرنا تھا اور فارم 45 کے مطابق نتیجہ جاری کرنا تھا جو کہ انہوں نے نہیں کیا یہ الیکشن کمشن کی ناکامی ہے یا الیکشن کمشن کی بدنیتی ہے دونوں میں سے ایک چیز ضرور ہے ! گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا دھاندلی کا اعتراف
https://twitter.com/x/status/1802033849855103128
پیپلزپارٹی حکومت میں بھی پے اور اپوزیشن میں بھی ہے ! گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
https://twitter.com/x/status/1802028436744962313
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/nS985n1.jpeg