battery low
Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن کمیشن نے ن لیگی امیدواروں کی درخواستیں سماعت کےلئےمنظور کرلیں.
کیس کی سماعت 6 جون کو ہوگی.
فریقین کو نوٹس جاری
https://twitter.com/x/status/1797920708921794782 الیکشن کمیشن سے بڑی خبر۔۔ اسلام آباد کے تین حلقوں کے الیکشن ٹربیونل کی تبدیل کرنے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے ن لیگی امیدواروں کی درخواستیں سماعت کےلئےمنظور کرلیں، 6 جون کے لیے نوٹس جاری کردیے گئے