Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صدیق جان
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان کی جانب سے الیکشن ٹربیونل کے لیے بھیجے گئے چھ ججز کے نام مسترد کر دیے
چیف جسٹس نے چار اپریل کو چھ ججز کو ٹربیونل تعینات کیا تھا
جس میں بتایا گیا تھا کہ پرنسپل سیٹ پر جسٹس شاہد کریم‘ جسٹس چودھری محمد اقبال اور جسٹس انوار حسین اپیلیں سنیں گے۔ بہاولپور بنچ میں جسٹس عاصم حفیظ‘ ملتان بنچ میں جسٹس راحیل کامران اور راولپنڈی میں جسٹس مرزا وقاص رؤف اپیلیں سنیں گے
اس سے پہلے چابی والے کھلونے اور مکروہ کردار جسٹس امیر بھٹی نے پنجاب کی ایک سو سے زائد الیکشن پیٹیشنز سننے کے لیے صرف دو ججز جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس سلطان تنویر کا نام دیا تھا جو کہ الیکشن کمیشن نے ہنسی خوشی مان لیا تھا
اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ سے کہا ہے کہ آپ بیس ججز کا نام بھیجیں،ہم ان میں سے ججز سیلیکٹ کریں گے لیکن چیف جسٹس نے انکار کردیا ہے کہ قانون میں پینل دینے کا کوئی تصور نہیں
الیکشن کمیشن نہیں چاہتا کہ آزاد ججز 8 فروری کی دھاندلی کے کیسز سنیں ،وہ چابی والے کھلونے سلیکٹ کرنا چاہتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1787218765324730724

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LpZt46W/sdia11j1j.jpg