الیکشن کمیشن نے 20 سے زائد حلقوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بڑی خبر ۔۔۔الیکشن کمیشن نے این اے 56 راولپنڈی، این اے 53 راولپنڈی میں ریٹرننگ افسر کو حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے پی پی 7 سرگودھا، پی پی 133 ننکانہ صاحب، پی پی 15 راولپنڈی میں حتمی نتائج جاری کرنے اے روک دیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 60 جہلم، این اے 69 منڈی بہاوالدین میں حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا، الیکشن کمیشن نے پی پی 43 منڈی بہاوالدین، پی پی 12 راولپنڈی اور پی پی 53 میں حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 57 راولپنڈی، این اے 52 راولپنڈی اور این اے 126 لاہور میں حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے این اے 127 لاہور، این اے 87 خوشاب کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے پی پی 4 اٹک، پی پی 121 ٹوبہ ٹیک سنگھ اور پی پی 279 لیہ کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے پی پی 17 راولپنڈی اور پی پی 6 مری کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا
https://twitter.com/x/status/1756940665898868956
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اگر ان حلقوں میں پہلے ہی پی ٹی آئی کی جیت کا اعلان نہی ہو چکا تو

متنازعہ ٨٠ حلقے جو فارم ٤٥ کے مطابق کنفرم پی ٹی آئی کے ہیں ان میں سے یہ چند حلقے پی ٹی آئی کو دے کر باقی ٦٠ پٹواری لیگ کو دے دیے جائیں گے اور الیکشن کمیشن ٹی وی پر پٹواری لفافوں اور ٹوکروں کے زریعے بھونپو بجوانا شروع کر دے گا کہ انصاف ہو گیا
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)

اگر ان حلقوں میں پہلے ہی پی ٹی آئی کی جیت کا اعلان نہی ہو چکا تو

متنازعہ ٨٠ حلقے جو فارم ٤٥ کے مطابق کنفرم پی ٹی آئی کے ہیں ان میں سے یہ چند حلقے پی ٹی آئی کو دے کر باقی ٦٠ پٹواری لیگ کو دے دیے جائیں گے اور الیکشن کمیشن ٹی وی پر پٹواری لفافوں اور ٹوکروں کے زریعے بھونپو بجوانا شروع کر دے گا کہ انصاف ہو گیا

انصاف ہوگا

ضرررووووووور ہوگا۔۔

آپ کو یقینا یاد آگیا ہوگا
 
Aisa nahi hai. Sirf 3 seats hain jahan PTI jeeti hai. Baaki doosri parties ki hain jo Inshallah PTI ko milengee ab. Yeh data election commission ki site se lia hai:


NA52: PPPP
NA53: PMLN
NA56: PMLN
NA57: PMLN
NA60: PMLN
NA69: PMLN
NA87: PMLN
NA126: PMLN
NA127: PMLN
PP4: PMLN
PP6: PMLN
PP7: PTI
PP12: PMLN
PP15: PMLN
PP17: PMLN
PP43: PMLN
PP53: PMLN
PP121: PMLN
PP133: PTI
PP279: PTI
 

Back
Top