الیکشن کمیشن کا 8 فروری کے الیکشن ملتوی کروانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی تاریخ کا کا سب سے زیادہ فیک نیوز والا صحافی - تکے سے ہی کسی صحافی کی کوئی پیش گوئی درست ثابت ہو جاتی ہے - مگر الله کے فضل کرم سے اس کی کوئی ایک پیش گوئی بھی آج تک درست ثابت نہیں ہوئی البتہ بےغیرت روز ایک نئی پیش گوئی کرنے آ جاتا ہے