Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عدالت کے باہر دھما چوکڑی، عدالت کے اندر چیف جسٹس بندیال نے کیس کی سماعت شروع کر دی
فنڈز اور سیکیورٹی کا مسئلہ پہلے اٹھایا، آج تو الیکشن کمیشن نے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا، نظرثانی درخواست پر نوٹس جاری کر دیتے ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
https://twitter.com/x/status/1658016950503743488
عدالت اپنے احکامات پر عمل کےلئے حکم جاری کرے، علی ظفر
تمام فریقین کو سنیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
مشکل حالات میں اللہ پاک صبر کی تلقین کرتے ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
آئین ہی جمہوریت کی بنیاد ہے، ہم ملک میں امن چاہتے ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
ادارے سیریس تھریٹس کے اندر ہیں، میرا مشورہ ہے پرامن ماحول کےلئے کردار ادا کریں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
آج دیکھ لیں، حکومت بے بس ہے، لوگ گیٹ پھلانگ رہے ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
باہر جو ہو رہا ہے، کون آئین پر عمل کرائے گا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
مذاکرات کیوں شروع نہیں ہو رہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا اٹارنی جنرل سے استفسار۔۔!!
ایگزیکٹو اور اپوزیشن اخلاقیات کا اعلی معیار برقرار رکھیں، آئین پر عمل لازمی ہے، اس ماحول میں آئین پر عملدرآمد کیسے کرایا جائے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
فروری میں جب کیس کی سماعت شروع کی تو اس وقت ایک پہلو تھا جس کی خلاف ورزی ہو رہی تھی، اب حالات مختلف ہیں، چیف جسٹس ر عطا بندیال

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ph84Jjt/chajishaha.jpg