الیکشن کیلئے 21ارب روپے دینے والوں کیلئے مشکلات ہوسکتی ہیں،راناثناء اللہ

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس دیدہ دلیری سے ڈنکے کی چوٹ پر کہی جانے والی اسکی یہ بات...... اس سے بڑی آئین کی سب ورژن اور توہین عدالت اور کوئی ہو نہیں سکتی . یہ براہ راست آئین کے آرٹیکلز ٥ اور ٦ کی زد میں آتا ہے . اگر عدالت اس معاملے کو اٹھائے تو یہ بچ نہیں سکتا
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

اس دیدہ دلیری سے ڈنکے کی چوٹ پر کہی جانے والی اسکی یہ بات...... اس سے بڑی آئین کی سب ورژن اور توہین عدالت اور کوئی ہو نہیں سکتی . یہ براہ راست آئین کے آرٹیکلز ٥ اور ٦ کی زد میں آتا ہے . اگر عدالت اس معاملے کو اٹھائے تو یہ بچ نہیں سکتا
Mera khayal hai ke adalat os punjabi mahawrey per amal ker rahi hai
Kyon kutti de khoon to phaye lagna?
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے توہین عدالت لگانے والے دھنیا پی کے سو رہے ہیں اسی لیے آج کل ہر کتا بلا بھونک رہا ہے اور ان کی سر پے جوں تک نہیں رینگ رہی
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
SC CJ has stuck his foot up theirs, so their barking is legitimate, nothing else they can do, yes, it’s a litmus test for current CJ, not to bow before these PDM thugs.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
this guy is gonna walk with egg on his face come may 14th.
Army morale is terribly down, and they will not let a clown like him dictate their sentiments, no matter how many differences they may have with PTI or IK.
Having Rana Sana associated with you in any capacity is embarrassment and humiliation galore. Neither PPP nor establishment wants it.
Thigns are gonna change rapidly in the coming days. There is a reason why Nawaz Sharif is reluctant to return even while his brother is PM
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہم یہ نہیں سمجھتے کہ یہ اقتدار کا نشہ بول رہا ہے کیوں کہ یہ بندہ ہمیشہ ایسے ہی بکواس کرتا ہے لیکن اب انداز ہو رہا ہے کہ یہ بندہ مکمل پاگل ہے اور اول فول بکتا رہتا ہے۔
سٹیٹ بینک کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی بھی عدالت ہی نے کرنی ہے کیا کوئی عدالت سپریم کورٹ کے حکم کو غلط قرار دے گی؟