الیکشن کے دن باہر پولنگ بوتھ پر پرچی بنوانے کی ضرورت نہیں , خود پرچی بنائیں

ShowrksUSA

Councller (250+ posts)
https://twitter.com/x/status/1753589161645183283

خود پرچی بنائیں،شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں، جو جواب موصول ہو اس کو پرچی پر پولنگ اسٹیشن کوڈ کے ساتھ لکھ کر رکھ لیں۔الیکشن کے دن باہر پولنگ بوتھ پر پرچی بنوانے کی ضرورت نہیں ہو گی، اور زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔
 

Back
Top