الیکشن 90 روز میں ہونا چاہئیں،مولانا کے بیان کا جواب جلد دوں گا: بلاول

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پنجاب میں بھی 14 مئی کو الیکشن کے لئے تیار تھے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام کا سب سےبڑا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے، لہٰذا ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ غربت، مہنگائی اور بے روزگاری سے ہے۔

بلاول بھٹو نے جلد از جلد عام انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن 90 روز میں ہونا چاہئیں، الیکشن کروایا جائے تاکہ ہم منتخب ہو کر عوام کی خدمت کر سکیں۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمیشہ سے پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کیاجا رہا ہے، بطور سیاسی قیدی آصف زرداری نے سب سے زیادہ وقت جیل میں گزارا، ملک پر کٹھ پتلیاں مسلط کی گئی تھیں اور اب بھی وہی کوشش کی جا رہی ہے۔

پی پی چیئرمین نے کہا کہ عوام زرداری، نواز شریف یا پی ٹی آئی کو چنیں تو قبول کرنا چاہئے، عوام پر تجربات کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تاجر برادری سے ملاقات نئی بات نہیں، پہلے کے آرمی چیفس بھی تاجروں سے ملتے رہے ہیں، البتہ تاجر برادری کو ہمیں بھی اپنے مسائل بتانا چاہئیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ملک کا کم عمر ترین وزیر خارجہ رہا ہوں، پیپلز پارٹی پہلے بھی الیکشن کے لئے تیار تھی اور تیار ہے، لہٰذا الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنا چاہئے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کودیکھنا چاہئے کہ دوغلی پالیسی کیوں چل رہی ہے، سندھ کے ساتھ دوغلا سلوک بند ہونا چاہئے، پیپلز پارٹی کے خلاف پراپیگنڈے میں حقیقت نہیں ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کسی رہنما کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں، الیکشن سے بھاگنے والے پراپیگنڈا کر رہے ہیں، جھوٹی خبروں سے ہمیں خاموش نہیں کروایا جا سکتا۔

سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ذوالفقارعلی بھٹوکوآج تک انصاف نہیں مل سکا، ہمیں جیل میں ڈالنے والے خود جیل میں ہیں، لہٰذا ہم سیاستدانوں کو بتا رہے ہیں کہ گھبرانا نہیں ہے۔

Source
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
16 maheeney Diesel ko apni G paish karney wala khusraa abb fake larai ke dramey karey ga.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یہ کوئی قرآن اور حدیث تھوڑی ہے۔ اگر الیکشن چند ماہ آگے پیچھے ہو گئے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی۔ کچھ یاد آیا گدھو؟
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
kisko bewaqoof bana rahay hain ye loog.
aik din pehlay assembly dissolve ki takay 60 din main elections na hoon.

سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پنجاب میں بھی 14 مئی کو الیکشن کے لئے تیار تھے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام کا سب سےبڑا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے، لہٰذا ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ غربت، مہنگائی اور بے روزگاری سے ہے۔

بلاول بھٹو نے جلد از جلد عام انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن 90 روز میں ہونا چاہئیں، الیکشن کروایا جائے تاکہ ہم منتخب ہو کر عوام کی خدمت کر سکیں۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمیشہ سے پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کیاجا رہا ہے، بطور سیاسی قیدی آصف زرداری نے سب سے زیادہ وقت جیل میں گزارا، ملک پر کٹھ پتلیاں مسلط کی گئی تھیں اور اب بھی وہی کوشش کی جا رہی ہے۔

پی پی چیئرمین نے کہا کہ عوام زرداری، نواز شریف یا پی ٹی آئی کو چنیں تو قبول کرنا چاہئے، عوام پر تجربات کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تاجر برادری سے ملاقات نئی بات نہیں، پہلے کے آرمی چیفس بھی تاجروں سے ملتے رہے ہیں، البتہ تاجر برادری کو ہمیں بھی اپنے مسائل بتانا چاہئیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ملک کا کم عمر ترین وزیر خارجہ رہا ہوں، پیپلز پارٹی پہلے بھی الیکشن کے لئے تیار تھی اور تیار ہے، لہٰذا الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنا چاہئے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کودیکھنا چاہئے کہ دوغلی پالیسی کیوں چل رہی ہے، سندھ کے ساتھ دوغلا سلوک بند ہونا چاہئے، پیپلز پارٹی کے خلاف پراپیگنڈے میں حقیقت نہیں ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کسی رہنما کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں، الیکشن سے بھاگنے والے پراپیگنڈا کر رہے ہیں، جھوٹی خبروں سے ہمیں خاموش نہیں کروایا جا سکتا۔

سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ذوالفقارعلی بھٹوکوآج تک انصاف نہیں مل سکا، ہمیں جیل میں ڈالنے والے خود جیل میں ہیں، لہٰذا ہم سیاستدانوں کو بتا رہے ہیں کہ گھبرانا نہیں ہے۔

Source
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
What a fucking hypocrite. He was ok to become FM through the military crooks. But now he is preaching "Democracy" again. His father the biggest Democrat!!
Let him fight a fair elections, he would be soundly defeated. We have seen in Karachi LB elections and in some other by elections in Sind how PPP wins election seats. Fucking criminals, trying to fool Pakistanis again.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
‏مولوی فضل نے آج نیا پنتھرا کھیلا ہے کہتا ہے ہم عدم اعتماد کے خلاف تھے پی پی پی نے ہمیں مروا دیا آج عمران خان ہیرو بن چکا ہے
یہ وہی اسلام کا بیوپاری مولوی ہے جو 2019 میں دھرنا لے کرآگیا تھا جو بعد ازاں معلوم ہوا باجوہ سپانسرڈ تھا یہ وہی دین فروش شخص ہے جس نے دھمکی دی تھی اگر عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو انارکی پھیلے گی دھنگا ہوگا فساد ہوگا پھر ہم سے پیچھے ہٹنے کی امید نہ رکھی جائے یہ وہی مذہبی جگادری ہے جس نے عدم اعتماد کے بعد حکومت میں سب سے زیادہ اور اہم وزارتیں لیں یہ وہی ملا فساد فی الارض ہے جو کہتا رہا خزاں جائے بہار بیشک آئے ناں آئے پھر معلوم ہوا دراصل بہار چلی گئی اور تاحد نظر اب خزاں ہی خزاں ہے
ایسے دین فروش جو مذہب کا لبادہ اوڑھے دولت کے حصول میں اقتدار کے نشے میں اپنا سب بیچ چکے انشاءلله دیکھیں گے کہ اب یہ قوم کا ان مذہبی جگادریوں کے سیاسی ٹھیلے الٹے گی
 
Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

فضل الرحمان عرف ڈیزل کی ایک خوبی کے ہم معترف ہیں کہ کبھی بکا نہیں البتہ کرائے پر ہر وقت ملتا ہے . چالاک ایسا کہ کم بخت پرانی بس کے ڈرائیوروں کی طرح سواریاں دوسری بس کے ڈرائیور کو راستے میں بیچ دیتا ہے اور محسوس بھی نہیں ہونے دیتا ،واہ ڈیزل​