الیکٹرک میٹر اتارو مہم

سیاست دانوں کے بس کا کام نہیں ہے اس سسٹم کو ٹھیک کرنا، فیصلہ اب عوام کو اپنے ہاتھ میں ہے لے لینا چاھیئے۔ 6 ستمبر کو ہم اسلام آباد راولپنڈی میں الیکٹرک میٹر اتارو مہم کا آغاز کر ریے ہیں۔ "حکومتی ڈاکہ ذنی" سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ہمارا ساتھ دیں۔ پاکستان کے کافی شہروں میں اس مہم کا آغاز ہو چکا ہے تو اسلام آباد راولپنڈی والے کیوں پیچھے رہیں؟