Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1907550525781942621
امریکی صدر کا پاکستان پر 29 فیصد جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
امریکی صدر کا کہنا تھاکہ پاکستان ہم سے 58 فیصد ٹیرف چارج کرتا ہے، پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد کریں گے جبکہ بنگلا دیش پر 37 فیصد ٹیرف عائدہوگا۔