امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کا عمران خان کے حق میں وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف پاکستانیوں کی بڑی تعداد وائٹ ہاؤس کے باہر جمع۔۔۔

شرکاء نے عمران خان اور تحریک انصاف سے بھرپور اظہاریکجہتی کا مظاہرہ کیا۔

شرکاء نے ہاتھوں میں تحریک انصاف کے جھنڈے، عمران خان، ڈاکٹریاسمین راشد، پرویزالٰہی اور دیگر رہنماؤں کی تصاویراٹھارکھی تھیں

امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے وائٹ ہاوس کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور پلے کارڈز کے ذریعے پیغام دیا کہ ان کا فیصلہ صرف عمران خان ہے۔ انہوں نے پاکستان میں انسانی حقوق، آئین اور قانون کی پامالی کی پرزور مذمت کی۔

https://twitter.com/x/status/1703513707354136594
https://twitter.com/x/status/1703610587383480452
https://twitter.com/x/status/1703610164379599098
https://twitter.com/x/status/1703609394460569838
https://twitter.com/x/status/1703607550330147222
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
توبہ توبہ توبہ
بھت وڈا جلسہ تھا جی بڈھے بایڈن کی کانپیں ٹانگ گی ھیں جی
پر میں نے سنا ھے کہ جلسے والے آلو کے پٹھے ڈونلڈ لو کے بارے میں نعرے لکانا ھی بھول گئے تھے
ھلاں کہ ان کو پتا ھے کہ امریکی سازش اب عمران نے اپنے پیچھے نہیں ڈالی ھوی
 
Last edited:

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
F6NLfCWXgAEUOt0
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
game khan jeet choka hai, warna pdm electioms se kabi na bhagti. mistri munira bi ab koch nahi kar sakta.
 

mohsinzaheer

Councller (250+ posts)
وائٹ ہاؤس کے سامنے پی ٹی آئی یو ایس اے کا بڑا احتجاجی مظاہرہ