امریکہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی

viaa1h11.jpg

امریکہ نے پاکستانی باشندوں کیلئے ویزہ اپوائنٹمنٹ ے وقت میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تصیلا ت کے مطابق امریکہ کے ویزہ اپوائنمنٹ کا وقت 440 دن تھا جسے اب امریکی سفاترتخانے نے کم کرکے 230 دن تک محدود کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سفارتخانے نے سیاحتی، کاروباری اور تعلیمی ویزہ اپوائنٹمنٹ کا وقت کم کیا ہے، ویزے کے اجراء میں پاکستانی طلبہ کو ترجیح دی جارہی ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسلام آباد اور کراچی کے درمیان ماہانہ 10ہزار ویزہ درخواستیں پراسس کی جارہی ہیں۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق گزشتہ سال ریکارڈ تعداد میں پاکستانیوں کو ویزے جاری کیے گئے، تاہم ویزے مسترد کیے جانے کی تفصیلات نہیں دے سکتے۔
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ کے ویزہ اپوائنمنٹ کا وقت 440 دن تھا جسے اب امریکی سفاترتخانے نے کم کرکے 230 دن تک محدود کردیا ہے۔

The biggest embassy in Asia is in Pakistan, but they don't have sufficient staff to handle visa applications. 440 or 230 days is too much in this computerized era.
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
امریکہ کے ویزہ اپوائنمنٹ کا وقت 440 دن تھا جسے اب امریکی سفاترتخانے نے کم کرکے 230 دن تک محدود کردیا ہے۔

The biggest embassy in Asia is in Pakistan, but they don't have sufficient staff to handle visa applications. 440 or 230 days is too much in this computerized era.
They have to physically interview each candidate so not a computer thing
 
Back
Top