امریکہ کے ساتھ عالمی امن وسلامتی کیلئے مل کرکام کرنے خواہاں ہیں

16bidemkksksshshbaz.png

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خط کا جواب دیدیا ہے جس میں انہوں نے عالمی امن کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کااظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے جو بائیڈن کو لکھے گئے خط میں دونوں ملکوں کے درمیان توانائی اور گرین الائنس اقدام میں تعاون کو خوش آئندقرار دیتےہوئے کہا ہے کہ پاکستان ، امریکہ سے تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے، امریکہ کے ساتھ عالمی امن وسلامتی کیلئے مل کرکام کرنے خواہاں ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ موسمیاتی تبدیلی، توانائی اور زراعت سمیت دیگر شعبوں میں مل کر کام کررہے ہیں، خطے کی ترقی و خوشحالی کے مشترکہ ہدف کے حصول کیلئے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھا تھا،یہ کسی بھی امریکی صدر کیجانب سے طویل عرصے بعد کسی پاکستانی حکمران کو لکھا گیا پہلا سفارتی خط تھا، ماہرین کا کہنا ہے کہ اس خط سے امریکہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات میں بحالی ممکن ہے۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Khuwaar hein free $ aid jackpot thats khawaun only
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کسی نئی جنگ کے لئے ماحول بنایا جا رہا ہے
آپ کے بھائی بند جماعتیوں کی بھرتی بھی کھلے گی پھر تو --- نیا جہاد فی سبیل نیٹو ولہ
یہ تو اچھی خبر ہوئی نا کراۓ پر ملنے والے جہادیوں کے لئے - نہیں ؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
No new jungs in sight molvi sb

USA is still our biggest trading partner molvi sb

Regardless of whether khan sb in power or whoever, USA is important trading partner
مصلے پر بیٹھ کر بد دعایں دے رہے ہیں یار یہ لوگ آج کل پاکستان کو
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No new jungs in sight molvi sb

USA is still our biggest trading partner molvi sb

Regardless of whether khan sb in power or whoever, USA is important trading partner
China is the biggest trading partner of US .India and other countries do a lot of trade with US too but US doesn’t treat them like slaves.The generals and their lackeys of PDM2 have made Pakistan a slave of US.This is because their interests lie in US.They have properties and businesses in US.Their family members live in US.They send their children to US universities.They want to live in US after retirement.They can’t make any policies without permission from US.India is doing trade with Iran and Russia because India asked for a waiver.Pakistan didn’t bother to even ask for a waiver.Pakistan’s master US doesn’t allow Pakistan to restart work on Iran-Pakistan gas pipeline.The PDM2 morons and the generals have not guts to build a case and convince their master to give a waiver.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کے بھائی بند جماعتیوں کی بھرتی بھی کھلے گی پھر تو --- نیا جہاد فی سبیل نیٹو ولہ
یہ تو اچھی خبر ہوئی نا کراۓ پر ملنے والے جہادیوں کے لئے - نہیں ؟؟
بھول گئے اتا پاکستان پرویز مشرف کے دور میں سیکولر کے بھاگ بھی کھلے تھے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
No new jungs in sight molvi sb

USA is still our biggest trading partner molvi sb

Regardless of whether khan sb in power or whoever, USA is important trading partner
بائیڈن کے سیکرٹری تصدیق کرنے کا شکریہ
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
16bidemkksksshshbaz.png

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خط کا جواب دیدیا ہے جس میں انہوں نے عالمی امن کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کااظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے جو بائیڈن کو لکھے گئے خط میں دونوں ملکوں کے درمیان توانائی اور گرین الائنس اقدام میں تعاون کو خوش آئندقرار دیتےہوئے کہا ہے کہ پاکستان ، امریکہ سے تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے، امریکہ کے ساتھ عالمی امن وسلامتی کیلئے مل کرکام کرنے خواہاں ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ موسمیاتی تبدیلی، توانائی اور زراعت سمیت دیگر شعبوں میں مل کر کام کررہے ہیں، خطے کی ترقی و خوشحالی کے مشترکہ ہدف کے حصول کیلئے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھا تھا،یہ کسی بھی امریکی صدر کیجانب سے طویل عرصے بعد کسی پاکستانی حکمران کو لکھا گیا پہلا سفارتی خط تھا، ماہرین کا کہنا ہے کہ اس خط سے امریکہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات میں بحالی ممکن ہے۔
Beggars can’t be choosers.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بھول گئے اتا پاکستان پرویز مشرف کے دور میں سیکولر کے بھاگ بھی کھلے تھے۔
😎 مجھے کب سے آپ نے سیکولرز میں شامل کر لیا ہے ؟؟ میں تو خالص پٹواری ہوں
میرے لیے تو مشرف اصلی کتے کا پتر تھا